پاک افغان تاجکستان کے سرحدی علاقاجات میں 4.2شدت کا زلزلہ


پاک افغان تاجکستان کے سرحدی علاقاجات میں 4.2شدت کا زلزلہ
اُردو آفیشل۔ پاک افغان تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 4.2شدت کا زلزلہ جس کی گہرائی 128کلو میٹر ہے۔پاکستان میں سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکے پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے کے قریب محسوس کئے گئے،جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 ریکا رڈ کی گئی ۔تاحال کسی بھی قسم کے جانی ،مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔