آپ کی پلکیں آپکی مرضی سے لمبی ہوں گی


لیے یہ ایک قدرتی امر ہے کہ کہ مرد اور عورت خوبصورت دکھائی دینا چاہتے ہیں ہیں اور خواتین میں خاص کر یہ جذبہ زیادہ دکھائی دیتا ہے اور اس کی ایک مخصوص وجہ بھی ہے ہے لمبی گھنی زلفیں سیب کی مانند گول سرخ و سی چہرہ اور اس مستزاد آنکھیں جن پر گھنی پلکیں اور بھنوویں پہرہ دے رہی ہو تو حسن آنکھوں کو خیرہ کیوں نہ کریں آنکھوں کے حسن کا تعلق پلکوں کے ساتھ ہین اگر یہ گھنی اور لمبی ہو تو حسن کو چار چاند لگ جاتے ہیں ۔ پلکیں گھنی اور لمبی دکھائی دینے کےلئے خواتین مسکارہ کا سہارا لیتی ہیں لیکن اس کے مسلسل استعمال سے نقصان ہو سکتا ہے

اور اگر کسی اچھی کمپنی کا بنایا ہوا نا ہو تواس کا اثر آںکھوں پپر بھی ہو سکتا ہے اس لئے اس کےبجائے اگر کسٹر آئل رات کو اپنی پلکوں پر لگائے تو اس سے نا صرف گھنے ہونگے بلکہ لمبائی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔ اس کے لئے سیب کا سرکہ بھی نہایت مفید مانا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی کچھ اشیاٗ ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ اپنی پلکوں کی بہترین افزائش کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں