متعدد بیماریوں کی تشخیص کے لیے پیشاب کا ٹیسٹ ہے بہت زیادہ تجویز کیا جاتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ پیشاب کرتے ہیں صرف آج ہی متعارف نہیں کروایا گیا بلکہ یہ صدیوں سے مختلف بیماریوں کی جانچ پڑتال کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور پیشاب کے رنگ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جس شخص کو کون سی بیماری لاحق ہو چکی ہے اور اس کے جسم کا کونسا ایسا عضو ہے جو مکمل طور پر کام نہیں کر رہا ماہرین کے مطابق حق اگر آپ ضرورت سے زیادہ پانی یا ایسی مشروبات استعمال کر رہے ہیں ہیں کہ جس میں کیفین ہے ہے تو ممکن ہے کہ آپ کے پیشاب کی رنگت بالکل صاف ہو ہوں کیونکہ فین جسم سے پانی کے اخراج آج کا سبب بنتی ہے اس لیے ایسے مائع مشروبات سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں جس میں کیفین کی زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہو ہوماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے پیشاب کی رنگت بہت گہری پیلی زردی مائل ایل ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے جسم کو جس مقدار میں پانی کی ضرورت ہے ہے وہ موجود ہی نہیں اس کے لئے آپ کو اپنی جسم میں پانی کی مقدار کو بڑھانا ہوگا پانی کا استعمال آپ کو زیادہ کرنا ہوگا گا اور اگر یہ رنگت نہایت ہلکی زردی لی ہوئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی کی مناسب مقدار جسم میں موجود ہے ہے اور اگر اگر پیشاب کی رنگت بہت چمکدار اور سنہری ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی جسم کو مطلوبہ مقدار میں پانی مہیا نہیں کر رہے
اس وجہ سے آپ کے پیشاب کا مکمل طور پر بدل چکی ہے ایسے ہی باز ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ پیشاب کی رنگت کا کا خاکی مائل ہونا جگر اور گردوں کی بیماری کا سبب ہو سکتا ہے جبکہ بعض لوگ مختلف ادویات کے استعمال کے بعد اپنی پیشاب کی رنگت کو بدلتا ہوا محسوس کرتے ہیں خاص کر ایسی ادویات جو قبض ختم کرتے ہو ہوں ان کی وجہ سے پیشاب کی رنگت خاکی یا براؤن ہو جاتی ہےماہرین کے مطابق اگر پیشاب کی رنگت سرخی مائل یا گلابی ہے تو آپ کو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس کا مطلب بالکل واضح ہے کہ آپ کے پیشاب کی نالی میں زخم ہے یا پھر آپ کے گردوں یا پھر پھر پراسٹیٹ ڈ وغیرہ سے خون آرہا ہے مثانے کی پتھری کی وجہ سے بھی ایسا ہو سکتا ہے اور بعض ماہرین کے مطابق کینسر کی علامات بھی ہوسکتی ہے جبکہ بعض دفعہ جامن کینو زیادہ کھانے کی وجہ سے سے پیشاب کی رنگت بدل سکتی ہے ایسے ماہرین کہتے ہیں کہ اگر پیشاب کی رنگت سبزی مائل ہے تو مومن یہ پریشان ہونے کی بات بالکل بھی نہیں ہیں ایسا زیادہ تر تب ہوتا ہے جب آپ ایسے کھانے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں زنک اور فولاد بھا ری مقدار میں ہو