بالوں کا گرنا ایک عام سمجھتے جارہا ہے جس کا شکار زیادہ تر مرد حضرات ہوتے ہیخواتین کی بھی اکثریت ایسی ہیں کہ جن کے بال گرنے شروع ہوجاتے ہیں لیکن بالکل گنج تک نوبت نہیں آتی ماہرین اس کے مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن ابھی تک کوئی اس کا مستقل علاج دریافت نہیں ہوا کہ جس کے استعمال سے جو بائی گر چکے ہیں وہ دوبارہ نکل آئے بال گرنا بند ہو اتنا ممکن ضرور ہوتا ہے کہ جو بال گر رہے ہوتے ان کی رفتار میں کمی آجاتی ہے اور بعض دفعہ بال گرنا بند بھی ہو جاتے ہیں اور بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دوا کے استعمال کی وجہ سے بال دوبارہ نکلنا شروع ہو جائے زیادہ تر اس کے لیے سرجری کا سہارا لیا جاتا ہے کہ جس کے ذریعے بالوں کو دوبارہ لگا کر اس کی نشوونما کی جاتی ہے
اور یوں گنجے پن سے چھٹکارا حاصل کیا جاتا ہے لیکن یہ ایک تکلیف دہ طریقہ کار انتہائی مہنگا بھی ہے اکثر لوگ اس چیز سے باخبر ہیں کہ جو چیزیں ہم گھر کے اندر استعمال کرتے ہیں اور عموما اپنے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں ان کے اندر ایسی خاصیت ہے کہ جس کی وجہ سے ہمارے بال نہ صرف گھنے ہوسکتے ہیں بالوں کا گرنا رک سکتا ہے بلکہ اس کے ساتھ جو بال کر چکے ہیں وہ دوبارہ نکل سکتے ہیں صدیوں سے استعمال ہونے والا ناریل کے تیل ایلوویرا اور اس طرح پیاز کا رس اگر ان تینوں کو مکس کرکے آپ اپنے بالوں پر لگائیں گے تو اس کی وجہ سے نہ صرف آپکے والے خوبصورت ہوں گے بلکہ بالوں کا گرنا بند ھوجائے گا اور اس کے ساتھ جو بالوں کی کمزوری ہوگی وہ بھی ختم ہوجائےگی بال گرنے سے دکھائی دیں گے لیکن اس کے لئے آزمائش شرط ہے