رمضان من ہو اور پھر سخت گرمی بھی ہو تو اس دوران پیاس لگنا ایک قدرتی بات ہے لیکن لیکن سخت موسم کی وجہ سے یہ سخت جسمانی مشقت کی وجہ سے سے پیاس زیادہ لگتی ہے اور انسان کے جسم کو کو پانی کی بہت زیادہ طلب محسوس ہوتی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم کو روزانہ کم سے کم حکم دو سے تین لیٹر پانی کا استعمال کرنا چاہیے آئے یہ پانی نہ صرف ہمارے جسم ہم کے ںظریات کو پورا کرتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے سے ہمارے جسم میں موجود مضر صحت صحت اشیاء بھی ہمارے جسم سے نکل جاتی ہے اور ہمارا جسم ہلکا ہو جاتا ہے ہے ماہرین کے مطابق سحری کے اوقات میں پانی پینا چاہئے لیکن کوشش کرنی چاہیے کہ پانی مناسب مقدار میں ہوں زیادہ مقدار میں پانی کا استعمال نہ صرف آپ کے جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے آپ کو مختلف طرح کی بیماری بھی ہوسکتی ہے ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری میں پانی کا زیادہ استعمال انسان کے گردوں پر بہت زیادہ اثر ڈالتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کی نیندیں خراب ہوسکتی ہیں کیونکہ بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا پڑتا ہے اور اور گردوں کو پانی ی جسم سے خارج کرنے کے لئے بہت زیادہ مشقت کرنی پڑتی ہے جس کی وجہ سے آپ کے گردے بھی فیل ہو سکتے ہیں اس کے ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے ہے اگر آپ کی نیند مکمل طور پر پوری نہ ہو تو اس کی وجہ سے آپ کے جسم میں سوجن پیدا ہو سکتی ہے
ایسے ہی غذائی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کہ سحری اور افطاری میں ایسی اشیا کا استعمال نہیں کرنا چاھئے کہ جس میں بہت زیادہ شکر ہو اور خاص کر کولڈ ڈرنکس وغیرہ سے بچنا چاہیے کیونکہ اس میں جو مصنوعی شکر ہوتی ہے وہ انسان کے جسم میں میں اضافی چربی بننے کا سبب ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے انسان کو موٹاپے جیسی بیماریوں بھی ہو سکتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر انسان مسلسل استعمال کرتا ہے تو اس کی وجہ سے لبلبہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور شکر جیسی موذی بیماری انسان کو لاحق ہو جاتی ہے ان کاکہناہے کہ افطاری اور سحری میں وافر مقدار میں پانی پینے سے پیاس کا احساس کم نہیں ہوتا کیونکہ جسم ضرورت سے زاید مقدار کو خود ہی خارج کردیتا ہے۔ پیاس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب جسم میں پانی کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افطاری اور سحری میں میں پانی کا زیادہ استعمال کال اس بات کا ہرگز نہیں کہ اس کی وجہ سے پیاس کا احساس ختم ہوگا گا کیونکہ جسم سے زائد مقدار کو خود ہی خارچ کر دیتا ہے پیاس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب جسم میں پانی کی مقدار کم ہوجائے تب آپ کو پیاز کی ضرورت محسوس ہوتی ہے