دس دن میںپانچ کلو موٹاپا کم کریں


رمضان میں مختلف طرح کی مشروبات کے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ دن بھر ہونے والی تھکن سے اور تکاوٹ سے جو پیاس ہوچکی ہے اور جو ہمارے جسم کو پانی کی ضرورت ہے وہ پوری کی جا سکے اس کے لیے طرح طرح کے مشروبات تیار کیے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے مشروبات بھی ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ اپنی تھکاوٹ اور پیاس کو ختم کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ اپنا وزن بھی کم کر سکتے ہیں آج آپ کے لئے ہم ایسا ہی ایک ٹوٹکا لے کر آئے ہیں کہ جس کے استعمال سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اس ٹوٹکے میں آپکو ادرک پودینہ کے پتے ایک عدد کھیرا اور ایک خالی پلاسٹک کا یہ شیشے کا برتن چاہیے ہوگا جس کو آپ بند کر سکے


ایک عدد ادرک لے کر اس کو اچھی طرح سے کدوکش کرلیں اور ایک جار میں پانی لے کر ایک چمچ ادرک کو اس میں ڈال دیں اس کے بعد اس میں پودینے کے پتے ڈالے اور اس کے ساتھ اگر ممکن ہو سکے تو ایک عدد باریک کاٹ کر اس میں ڈال دیں اب اس کو اچھی طرح سےبند کرلین اور چوبیس گھنٹے گزرنے دیں مشروب کو افطاری کے دو سے تین گھنٹے بعد استعمال کریں اور اس کے بعد رات کو بارہ ایک بجے دوبارہ استعمال کرے اس وجہ سے نہ صرف دن بھر ہونے والی تھکاوٹ اور پیاس ختم ہو جائے گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وزن بھی بہت تیزی کے ساتھ کم ہونا شروع ہو جائے گا