اگر آپ کی ٹانگوں میں بھی کھنچاؤ پیدا ہوتا ہے


ہمارے جسم کو قدرت نے ایک بہترین نظام کے تحت وجود بخشا ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ ہمارے جسم کے اندر مختلف عوامل ایک ہی وقت میں بہترین طریقے سے کام کر رہے ہوتے ہیں تاہم بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے جسم میں کچھ ایسی علامات ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے جسم کو اس وقت مدد کی شدید ضرورت ہے لیکن ہم اس کو نظرانداز کررہے ہیں لیکن یاد رکھیں اگر ہم ان چیزوں پر نہیں کریں گے تو ممکن ہے کہ ہمارے زندگی مختصر ہو جائےاصلی جسم میں پیدا ہونے والی غیر معمولی علامات کو ہرگز نظرانداز نہ کرے بلکہ ڈاکٹر سے فوری رجوع کرے اور اپنا علاج کروائیں

  • انسومنیا، چڑچڑا پن اور ٹانگوں میں کھنچاؤ


بعض دفعہ انسان کی طبیعت میں چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے اور ٹانگوں میں کھینچاو ہوتا ہے اگر آپ کو کوئی ایسی علامت ظاہر ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم کو اس وقت پوٹاشیم اور میگنیشیم کی شدید ضرورت ہے اس کے لئے تو سب سے پہلے ضروری باتیں ہیں کیا فورا ڈاکٹر سے رجوع کرے اور اپنی تکلیف کے بارے میں ان کو آگاہ کرکے ان سے اپنی بیماری کا علاج نہیں نہیں کرائے اس کے بعد دوسرے نمبر پر جو چیز آتی ہے وہ خوراک ہے اپنی خوراک میں پالک کے لے دودھ اور کینو وغیرہ شامل کرے اور روزانہ کی خوراک میں ضرور ان میں سے کسی چیز کا استعمال کریں

  • خشک جلد


اگر بلاوجہ آپ کی جلد میں خشکی پیدا ہو رہی ہے اور بظاہر اس کی کوئی وجہ بھی دکھائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں آپ کی جسم میں وٹامن ای کی کمی ہوچکی ہے وٹامن ای دراصل ہمارا جسم کی جلد کو نرم ملائم اور تروتازہ رکھتا ہے اس کی کمی کی وجہ سے جلد میں خشکی اور کھردراپن پیدا ہوجاتا ہے وٹامن ای کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مچھلی خشک میوجات اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

  • اچانک کسی میٹھی چیز کی چاہ

بدفہم جب اسٹریس یا ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں یا بہت زیادہ تھک جاتے ہیں تو ہمارا جسم میٹھی چیز کھانے کا تقاضا کرنا شروع کر دیتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہمارے جسم میں گلوکوز کی سطح کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں کسی میٹھی چیز کھانے کی طلب پیدا ہونے لگ جاتی ہے اس دوران آپ کو چاہیے کہ آپ شہد یا کوئی بھی چاکلیٹ کھا لیں کیونکہ اگر آپ کوئی اور چیز استعمال کریں گے جس میں مٹھاس کے بارے میں ادھار ہو تو اس کی وجہ سے آپ کا وزن بھی بڑھ سکتا ہے

  • اچانک برف کھانے کی چاہ


بعض دفعہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے جسم کو برف کی ضرورت ہے قارئین یہ اس وقت ہوتا ہے کہ جب ہمارے جسم میں خون کی کمی ہو یا پھر ہم ایسی غذا استعمال نہ کر رہے ہو کہ جس میں آئرن موجود ہو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ انڈے گوشت اور اس کے علاوہ پالک کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ جسم میں آئرن کی مقدار پوری ہو اور خون بننے کا عمل مسلسل جاری رہے

  • مسوڑوں سے خون آنا


بعض دفعہ برش کرتے ہوئے مسوڑوں سے خون آنا شروع ہو جاتا ہے دراصل یہ بیٹا من سی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے اس کمی کو دور کرنے کے لئے پالک ٹماٹر گوبھی کا استعمال کریں اور ایسے پھلوں کا استعمال کریں جن میں رس پایا جاتا ہوں

  • بالوں اور ناخنوں کا خراب ہونا


بال اور ناخن ہمارے جسم کے اہم حصے شمار کیے جاتے ہیں کہ جو ہمارے جسمانی تبدیلی کو ظاہر کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں اگر آپ کے بال کمزور ہو رہے ہیں یا ناخنوں پر مخصوص قسم کے نشانات بن رہے ہیں تو اس کا بالکل واضح مطلب ہے کہ آپ کے جسم کو وٹامن بی کی شدید ضرورت ہے اس کے لیے آپ دودھ اور ایسی خوراک زیادہ استعمال کرکے جس کے اندر ویٹامن بی پایا جاتا ہوں

  • آنکھوں کے ڈیلے کے گرد سرکلز


ہمارے آنکھوں کے ارد گرد سیاہ حلقے بننا شروع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ خون کی کمی یا پھر کولیسٹرول کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے جبکہ بہت زیادہ سکرین کے سامنے بیٹھا رہنا بھی اس کی سب سے بڑا ہے یاد رکھیں جتنی بھی علامات ہم نے آپ کو بتائی ہے اس میں سب سے پہلے آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور اپنا علاج کرنا چاہیے جو خوراک اور تجاویز ہم نے آپکو دی ہے یہ ثانوی درجہ رکھتی ہے