تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں کیونکہ۔۔۔


تربوز کو گرمیوں کا پھل کہا جاتا ہے اور اس کو پسند بھی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے اندر پانی باری مقدار کے اندر ہوتا ہے اور اپنے ذائقہ کے لحاظ سے اور اپنے فائدے کے لحاظ سے یہ کسی بھی دوسرے پھل سے کم نہیں اس میں کم کیلوریز ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کا استعمال وزن کم کرنے کے لئے بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے اور پوری دنیا کے اندر لوگ اس کو بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اس کا گودا نہ صرف مفید ہے بلکہ اس کے بیج بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اس کے بیجوں کی چائے کو اگر استعمال کیا جائے تو ماہرین کے مطابق کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات مل سکتی ہے

لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ تربوز کھائیے اور تربوز میں آپ کو ایک خاص قسم کا نشان نظر آئے تو آپ اس کو ہرگز نہ کریں کیونکہ یہ سمجھ لے کہ یہ تربوز قدرتی طورپر نہیں تیار ہوا بلکہ اس کو تیار کرنے کے لئے مختلف طرح کی کیمیکل کا استعمال کیا گیا ہے جس سے فائدہ ہونے کی وجہ نقصان بھی ہوسکتا ہے ماہرین کے مطابق اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو مختلف طرح کے اعصابی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے اور جسم میں ٹیومر جیسی بیماری بھی پیدا ہو سکتی ہے اس لیے ماہرین کے مطابق جب بھی آپ تربوز لے تو اس بات کو یقینی بنائے کہ تربوز اپنے وقت کے ساتھ اور خود ہی قدرتی طریقے پر تیار ہوا ہے اس کے لئے کسی قسم کی مصنوعی چیزوں کا استعمال نہیں کیا گیا