کیا ناشتہ ترک کرنا آپ کی زندگی کا دورانیہ کم کر سکتا ہے؟


بڑے دن کے کھانے کا آغاز ناشتہ سے ہوتا ہے اور یہ سب سے اہم ناشتہ شمار کیا جاتا ہے جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو ناشتے کی جگہ سحری آ جاتی ہے اور کروڑوں مسلمان سحری کرتے ہیں لیکن برعکس اس کے کہ سحری ہویا ناشتہ کا اس کو چھوڑنا مناسب ہے کہ اس کی وجہ سے ہمارے جسمانی نظام پر کوئی اثر پڑتا ہے اس کے بارے میں حال ہی میں امریکن کالج آف کڑیالوجی نے تحقیق کی ہے جس کے مطابق سحری چھوڑنا یا ناشتہ چھوڑنا دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب بن سکتا ہے اور سے ہلاکتیں بڑھ سکتی ہے اس تحقیق پر کی یونیورسٹی کے محققین اور پروفیسر انہوں نے 1988 1994 کے درمیان چالیس سے 75 سال کے عمر کے چھ ہزار 550 افراد کے ناشتے کی عادات کا جائزہ لیا تحقیق میں شامل افراد سے پوچھا گیا کہ ناشتے میں ان کی خوراک آمون کیا ہوتی ہے اس کے بعد نتیجہ مرتب کیا گیا تو پانچ فیصد افراد نے کہا کہ وہ ناشتہ ہی نہیں کرتے 11 فیصد افراد نے انٹرویو میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی کبھار ناشتہ کرتے ہیں اور اکثر ناشتہ ترک کر دیتے ہیں جبکہ 25 فیصد افراد نے کہا کہ وہ کبھی کبھی کرتے ہیں

اور کبھی کبھی ناشتہ نہیں بھی کرتےآباد محقیقین نے 2011 تک مختلف لوگوں کی اموات کی تحقیقات کا جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ سروے میں شامل 2318 افراد اب اس دنیا میں نہیں ہے اور یہ وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے تھے یا بہت کم ناشتہ کیا کرتے تھے اور ان کی اموات بھی زیادہ تر دل کی بیماریوں کی باعث ہوئی اسے محقیقین نے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی دل کی بیماریوں کا زیادہ تعلق ہمارے خوراک کے ساتھ ہے اور اگر آپ صبح کا ناشتہ ترک کردیتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو دل کی بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہے اور مرنے والے افراد میں سے اکثریت ایسے تھے کہ جنہوں نے صبح کا ناشتہ ترک کر دیا تھا اور اس کے بعد ان کو دل کی مختلف بیماریوں کا سامنا تھا اور یہی وجہ سے ان کی اموات ہوئی ہےمثال کے طور پر زیادہ تر لوگ روز ناشتہ کرتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ آٹھ بجے صحت مند ناشتہ کرتے ہیں اور کچھ صبح ایک سینڈوچ یا سیریل بار پر گزارا کر لیتے ہیںتاہم یونیورسٹی آف آئیووا میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وے باؤ نے، جو اس تحقیق کے مرکزی مصنف ہیں، نتائج کا دفاع کیا ہے اس تحقیق کے مرکزی مصنف باؤ کا کہنا ہے کہ ہمارے تجزیہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ہائپرٹینشن ذیابیطیس ہائی کولیسٹرول کا تعلق ناشتے سے ہے انہوں نے اپنی تحقیق میں یہ بات کی ہے ہماری تحقیق سے بات ثابت ہوئی ہے کہ صحت مند دل کے لئے ناشتہ انتہائی ضروری ہے اس لیے اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ناشتہ ترک نہ کرے بلکہ آپ کا ناشتہ بھی صحت مند ہونا چاہیے تاکہ آپ دن بھر کے معمولات کو بخوبی ادا کر سکے اور آپ کے جسم صحت مند رہیں