لیموں میںصرف یہ ایک چیز ملائو ،کمال کا نسخہ


یہ بات مسلم شدہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ انسان کی صحت گرنے لگ جاتی ہے اور آہستہ آہستہ انسان کے چہرے پر بڑھتی عمر کیا اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وقت سے پہلے ہی انسان کے چہرے پر داغ دھبے چاہیے جھریاں پڑنے لگ جاتی ہے ماہرین کے مطابق ناقص غذا ماحولیاتی آلودگی اور خون کی کمی دراصل اس کی بنیادی وجوہات ہے خاص کر خواتین کے اندر یہ معاملات بہت زیادہ پائے جاتے ہیں اور ہم خواتین کو چہرے کیوں پرچھائیوں کا مسئلہ بہت زیادہ پیش آتا ہے اور اس کی وجہ جسم میں خون کی کمی ہے ایسی بہت ساری خوراک ہیں اور ایسے وہ سارے ٹوٹکے ہیں جن کے استعمال سے چہرے سے چھائیاں داغ دھبے ختم ہو سکتے ہیں ان میں سے ایک ٹوٹکا ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کو اچھے صابن سے دھو لیں اور اس کے بعد ایک عدد لیموں کا رس نکالیں اور اس کے بعد اتنی مقدار میں دودھ لے کے جو آپ کے چہرے کے مساج کے لئے کافی ہو اس دودھ میں لیموں کا رس ڈالیں اور ان دونوں کو ملا کر آپ اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں

اور پوری رات رہنے دے سب نماز کے وقت وضو کرتے ہوئے اپنے چہرے کو اچھی طرح سے دھو لیں مسلسل استعمال کی وجہ سے آپ کے چہرے پر موجود داغ دھبے چھائیاں اور جھریاں ختم ہونا شروع ہو جائے گی اس کے ساتھ اگر آپ مناسب غذا بھی لے جن میں آئرن کی بھرپور مقدار ہو تاکہ جسم کے اندر خون کی کمی کو پورا کیا جا سکے ایسی غذا میں سرفہرست پالک گاجر انار وغیرہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے سے داغ دھبے اور جھریاں ختم ہو تو ٹماٹر ادرک اور سنگترے کا رس لے کر ان تینوں کو اچھی طرح گرائینڈ کرکے پیسٹ بنا لیں اور اس کو اپنے چہرے پر دو گھنٹے کے لئے لگائے اور پھر اس کا کمال دیکھیں اپنے اس کے علاوہ اور بھی کافی مفید ٹوٹکے موجود ہیں ان کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے