پھٹی ایڑیوں کا گھریلو علاج


عموما موسم سرما کی ابتداءہی میں جلد خشک ہونے لگ جاتی ہے اور ہاتھ اور پاوں اور منہ کے پھٹنے اور خراب ہونے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے لیکن ایڑیوں کا پھٹنا زیادہ تکلیف تے ہوتا ہے کیونکہ زمین کے وہ زیادہ قریب رہنے کی وجہ سے یہ جلد کی سطح سخت ہونے لگ جاتی ہے اور نمی کی مناسب مقدار نہ ملنے کی وجہ سے اس کے اوپر مختلف تہ بن جاتی ہے جو آہستہ آہستہ اترنے لگ جاتی ہے اور پھر تکلیف کا باعث بنتے ہیں اب سے کچھ ایسی ٹوٹکے شیئر کریں گے کہ جن کے استعمال سے آپ اپنے پاؤں اور خاص کر ایڑیوں پر ہونے والی پھٹن سے اپنی جان چھڑا سکتے ہیں

اس کے لئے سب سے بہترین طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے پاوں کو گرم پانی سے دھونے کے بعد کسی سخت چیز کے ساتھ اپنے ایڑیاں رگڑنے تاکہ جو خراب اور مردہ جلد ہے وہ نرم ہو اس کے بعد لیموں کو درمیان سے کاٹ کر جرابیں پہننے اور اس لیموں کو اپنی ایڑی کے ساتھ چپکا لیں لیکن یاد رکھیں کہ لیموں کا رس نکال لینا ہے رات کو آپ یہ جرابیں پہنے اور یہ ٹوٹکا اختیار کریں صبح اٹھ کر آپ کو واضح فرمائیں محسوس ہوگا۔ اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے ٹوٹکے ہیں اور جن کی تفصیل اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہے تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے