دماغ کمپیوٹر سے بھی تیز عینک ہمیشہ کے لئے اتر جائے گی


خشک میوہ جات میں سے بادام کو خاص اہمیت حاصل ہے یہ آپ نے ذائقے شکل و صورت اور فوائد کی وجہ سے ایک انفرادی حیثیت رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بادام اپنے اندر وٹامنز منرلز اور خاص کر اکسیڈنٹ کا ذخیرہ رکھتا ہے اس بنیاد پر اس کا استعمال مختلف بیماریوں اور فوائد حاصل کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے اس کے ساتھ اس میں اس ایسڈ پایا جاتا ہے جو جسم کے اندر باہر نکالنے کا کام کرتا ہے اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور آپ کو کسی قسم کی کمزوری یا وزن کم کرنے کے دوران جو جسم کو مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے اس سے بھی آپ محفوظ رہیں گے ماہرین کے مطابق اس کا بہترین استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آپ رات بھر اس کو بھگو کر رکھیں اور صبح کھا لیں اس کی وجہ سے نہ صرف نظام انہضام پر اچھا اثر پڑتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے جسم کو مطلوب مختلف ایڈمنز بھی اسے پوری کیے جا سکتے ہیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن کم ہو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بالوں کی خوبصورتی برقرار رہے آپ چاہتے ہیں کہ وقت سے پہلے آپ کے بال گرنا بند ہو جائے یا وقت پہلے جو بال سفید ہو چکے ہیں اس کا علاج ہو یا اس کے ساتھ ساتھ آپ کو خوبصورت جلد چاہیے تو ان تمام مسائل کا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے بادام روزانہ چار سے پانچ کی تعداد میں بادام کی گریاں لے کر اس کا استعمال کریں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد کے مسائل کا حل ہو تو تعداد بڑھا دی انشاءاللہ آپ اس کا بہت جلد نتیجہ دیکھیں گے اور آپ کو اپنے جسم میں بہت سارے تبدیلی محسوس ہوگی