آم کھانےکے بعد کیا چیز کھانی چاہییے


موسم گرمی میں جہاں دیگر پھلوں کی فراوانی کو جاتی ہے وہاں پر آم جس کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے وہ بھی مارکیٹ میں آ جاتا ہے اور ہاتھوں ہاتھ بکتا ہے آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اس کی رنگت خوشبو اور ذائقہ سب پھلوں سے منفرد اور بہتر ہوتا ہے ہم اپنے مزاج میں گرم ہوتا ہے لیکن متعدل طریقے سے اگر اس کا استعمال کیا جائے تو اس سے زیادہ صحت بخش پھل شاید آپ کو موسم گرما میں دستیاب نہ ہو اس کے بہت سارے فوائد ماہرین بیان کرتے ہیں جس میں سے ایک بڑا فائدہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا بھی ہے دراصل اس میں موجود گودا اپنے اندر خاصیت رکھتا ہے

کہ خون کو اور اور کس کے اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود ایسے مادے پائے جاتے ہیں کہ جو جسم میں گوشت بنانے کے عمل کو تیز کرتے ہیں اسی وجہ سے ماہرین کمزور جسم والے افراد کے لیے آم تجویز کرتے ہیں لیکن اس کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مناسب نہیں ہوتا اور اس کی وجہ سے گرمائش اور جلد پر دانے وغیرہ نکلنا ہوسکتا ہے اس لیے ماہرین یہ تجویز کرتے ہیں کہ اگر اس پھل کو کھایا جائے تو اعتدال کے ساتھ کھایا جائے اور اگر اس کے گرمی کی تاثیر سے اپنے آپ کو بچانا ہے تو اس کے بعد جامن کھایا جائے جامن اس کی گرم تاثیر کو ختم کرتا ہے اس کے علاوہ اس پھل کے اور بھی بہت سارے فائدہ ہیں تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے