خون کی کمی کے لئے بہترین نسخہ


ناقص غذا اور روزمرہ کی غیر صحت مند سر گرمی کی وجہ سے ہمارے جسم کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہوتا ہے ان میں سے ایک مسئلہ جو عموما ترقی پذیر ممالک میں رہائش پذیر افراد کو پیش آتا ہے وہ خون کی کمی ہے دراصل ہمارے جسم میں آئرن کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے ھیموگلوبین میں کمی واقع ہونا شروع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے خون کے سرخ ذرات پیدا ہونا کم ہو جاتے ہیں اور انسانی خون کی کمی کا شکار ہوجاتا ہے اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے اور اچھا نہ لے جائے تو وقت گزرنے کے ساتھ یہ مستقل مختلف بیماریوں کی شکل میں سامنے آتی رہتی ہے ماہرین کے مطابق پاکستان میں بچے اور حاملہ خواتین کو خون کی کمی کا بہت زیادہ مسئلہ ہوتا ہے

خون کی کمی اگر غذا کی کمی کی وجہ سے ہے تو اس کو بہت آسانی کے ساتھ حل کیا جا سکتا ہے اس کے لئے اگر دودھ دیسی گھی کھجور اور چینی کو مناسب مقدار میں لے کر گرم کر کے روزانہ دیا جائے تو اس کی وجہ سے بہت جلد خون کی کمی پوری ہو سکتی ہے ایک گلاس دودھ میں اس میں ایک چمچ دیسی گھی تھوڑی مقدار میں کھجور لے اس کو توڑ کر دودھ میں ڈالیں اور حسب ذائقہ چینی ملا کر اس کو گرم کریں یہ انتہائی غذائیت بخش مصروف ہوتا ہے اس کی وجہ سے پوری ہوتی ہے بلکہ دودھ اور کھجور کی وجہ سے ہڈیوں کو کیلشیئم ملتا ہے جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے بال صحت مند ہوتے ہیں آنکھوں پر اس کا بہت ہی اچھا اثر مرتب ہوتا ہے اس کے علاوہ اور بھی کافی ساری غذائیں ہیں کہ جن کے استعمال سے مستقل طور پر آئرن کی کمی کو اور جسم میں خون کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے