ذیابطیس جسے عموماً شوگر کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں یہ بیماری بہت زیادہ پائی جاتی ہے اور اس کی وجہ ناقص خوراک اور اس بیماری کے بارے میں اچھی طرح سے علم کا نہ ہونا اور لوگوں میں عدم شعور کا ہونا ہے دراصل جب ہمارے جسم میں موجود دو انچ کا ٹکڑا جسے لبلبہ کہا جاتا ہے درست طریقے سے کام کرنا چھوڑ دے تو اس کے بعد شوگر کی بیماری پیدا ہوجاتی ہے دراصل لبلبہ انسولین پیدا کرتا ہے جو کہ گلوکوز کو توڑ کر اسے توانائی کی شکل میں بدل دیتا ہے لیکن جب انسولین جسم میں پیدا نہ ہو تو یہی گلوکوز خون میں شامل ہو کر شوگر کی بیماری کا سبب بنتا ہے اس کی وجہ سے دل گردے اور جگر پر زیر اثر ہوتا ہے ماہرین کے مطابق اگر آپ کچھ ایسے خوراک روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں جن میں فائبر زیادہ تعداد میں ہو تو آپ شکر کو کنٹرول کر سکتے ہیں
اور اس کے ساتھ چہل قدمی کرنا ہوا کرنا اور کم کھانا شوگر کو کنٹرول کرنے میں انتہائی مؤثر ہے ناظرین کچھ ایسے ٹوٹکے ہی بھی ہیں جن کے استعمال سے شوگر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے جیسے کریلے لے کر دو گلاس پانی میں ڈال لیں اور اس کے بعد اس کو اچھی طرح گرینڈ کرکے اس پانی میں اپنے پاؤں رکھ دیں آدھے گھنٹے تک اپنے پاؤں رکھیں اور آہستہ آہستہ مسلتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو کریلوں میں کڑواہٹ اپنی زبان پر محسوس ہو اس کے بعد پاؤں میں کرلیں ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس طریقے سے آپ کا شوگر لیول کم ہو جائے گا ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ رات کے وقت بھنڈیوں کو ہلکا سا سائیڈ سے کاٹ کر ایک گلاس پانی میں ڈال دیں اور صبح نکال کر اس پانی کو پی لے یہ ویڈیو کا پانی قدرتی انسولین کا کام کرتا ہے اور جسم میں شوگر کے لیول کو معتدل رکھتا ہے اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے ٹوٹکے موجود ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے