یوریک ایسڈ کے مرض سے جان کیسے چھڑائیں ؟


کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ بیٹھے بیٹھے آپ کے ہاتھ پاؤں سن ہونے لگ جاتے ہیں جوڑوں میں درد اور خاص کر گھٹنوں اور ٹخنوں میں تکلیف کا احساس بڑھتا جاتا ہے بظاہر آپ صحت مند ہوتے ہیں لیکن آپ کو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ کے جوڑ ٹوٹ رہے ہیں اور اب چلنے پھرنے سے بہت جلدی قاصر ہوجائیںگے اگر ہاں تو یقینا آپ کے جسم میں یورک ایسڈ جمع ھو چکا ھے جو کہ جوڑوں کو ناکارہ کر رہا ہے دراصل ہمارے جسم میں خوراک کی توڑ پھوڑ کے بعد مختلف طرح کے مادے بنتے ہیں جو جسم توانائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اس کے بعد جو مادے بچ جاتے ہیں

اور انسانی جسم کے لئے مزید کارگر نہیں رہتے تو جسم انکو پاخانے اور پیشاب کے ذریعے باہر نکال دیتا ہے ایسے ہی ایک عنصر ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے جس کو پیورین کہتے ہیں جب یہ ٹوٹتا ہے تو اس سے یورک ایسڈ بنتا ہے جو ہمارے گردوں میں جاکر پشاب کے راستے سے باہر نکلتا ہے اگر یوریکیسٹ گردوں میں جانے کے بجائے جسم کے دوسرے اطراف میں پھیل جائے یا پھر گردوں سے پیشاب کے ذریعہ باہر نہ نکلے تو یورک ایسڈ ہمارے جوڑوں میں کرسٹل کی شکل اختیار کرکے تکلیف کا باعث بنتا ہے اس کا سب سے بہترین علاج روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک کرنا ہے لیکن ایسی بہت ساری ٹوٹکے بھی ہے کہ جو بہت تیربہدف ہوتے ہیں اور مناسب کام کرتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے