ایک خاص قسم کی چٹنی آخری سٹیج کی شوگر بھی ختم ہو جائے گی


ذیابطیس جیسے عمومی طور پر شوگر کے نام سے جانا جاتا ہے ایک ایسی بیماری ہے کہ جو لبلبے کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے لبلبہ انسولین پیدا کرتا ہے جو کہ گلوکوز کو توڑ کر اس کو توانائی میں تبدیل کرکے انسان کو متحرک رکھتا ہے لیکن جب یہی لبلبہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے تو گلو کوز خون میں شامل ہو کر مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے ماہرین کے مطابق شوگر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے لیکن اس کا مستقل علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوں سکا بہت کم ایسے افراد ہوتے ہیں کہ جو اس پر قابو پا لیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ادویات سے زیادہ اگر انسان اپنے معاملات کو بہتر کرے اچھی غذا استعمال کرے اور روزانہ باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرے تو اس بیماری کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے

اور اس کے مضر اثرات پر قابو پایا جاسکتا ہے لیکن ماہرین طب کے نزدیک کچھ ایسی غذائیں ہیں کہ جو شوگر کو کنٹرول کرسکتی ہے اور بعض کا یہاں تک دعویٰ ہے کہ شوگر کی بیماری مکمل طور پر ختم بھی ہو سکتی ہے کونسا ٹوٹکا ہے کہ جس کے شوگر کا لیول کم ہو سکتا ہے اور ایسی کون سی احتیاطی تدابیر ہے کہ جن پر عمل پیرا ہو کر آپ اپنے شوگر کو ختم کرسکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے