اکثر افراد کو سردی کے موسم میں خشکی کا سامنا ہوتا ہے اور جسمانی خشکی کے ساتھ ساتھ سر میں بھی خشکی ہوجاتی ہے جو کہ انتہائی معیوب دکھائی دیتی ہے اس کی وجہ بالوں کی نگہداشت کرنا کرنا بالوں میں تیل نہ لگانا یا پھر ڈپریشن یا پھر ایسے ماحول میں کام کرنا کی جہاں پر نمی زیادہ ہو سکتی ہے بازار میں ایسے بہت سارے شیمپو موجود ہے کہ جن کے استعمال سے سر سے خشکی ختم ہوسکتی ہے لیکن ان میں موجود اجزا مسلسل استعمال کی وجہ سے بالوں کو کمزور اور کھوپڑی کی جلد کو نقصان پہنچا سکتی ہے کیونکہ میں کیمیکل ہوتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے مضر بھی ہو سکتا ہے اس لیے مجھے اسکے کیا آپ کچھ ایسی چیزیں استعمال کریں گے جس کا فائدہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو نقصان ہونے کا خطرہ ہو اس سے بچ کے آپ جیسی چیزوں کا استعمال کریں
جو نہ صرف بیماری ختم کرے بلکہ اس کے کوئی مضر صحت اثرات بھی نہ ہو آج آپ کے ساتھ کچھ ٹوٹکے شیئر کریں گے کہ جن کے استعمال سے آپ کے بالوں سے خشکی بھی ختم ہوگئی اور اس کے ساتھ ساتھ سر سے خارش بھی ختم ہو جائے گی دور جدید میں اسپرین گولی کو سردرد کا یا پھر جسمانی درد کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ اس کا استعمال اپنے والوں پر کرے تو اسے خوش کی ایک ہی دن میں ختم ہو سکتی ہے جی ہاں ایسا ہی ہے آپ صرف 2 ٹیبلیٹس اسپرین کے لے لے اس کو پیس کر پاؤڈر بنا کر اتنی شیمپو کی مقدار میں ڈالیں جس سے آپ اپنے سرد ہوتے ہیں اور پھر آپ اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس سے اپنا سر دھو لیں اور پھر اس کا جادو دیکھے ہیں اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے ایسے ٹوٹکے ہیں جو مفید ثابت ہوسکتے ہیں اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے