کھانسی بلغم اور ریشہ صرف ایک رات میں ختم


بدلتے موسم اور مختلف انفیکشن کی وجہ سے جو سب سے زیادہ مسئلہ پیش آتا ہے وہ کھانسی ہے اور خاص کر اگر خشک کھانسی ہو تو پھر انسان کی جان لے بیٹھتی ہیں اور انسان بولنے کے قابل بھی نہیں رہتا خشک کھانسی ہو یا پھر بلغمی دونوں خطرناک ہے اور اگر یہ مستقل ہے تو اس کی وجہ سے ہمارے پیڑوں پر بہت شدید اثر ہوتا ہے اور کافی ساری بیماری اس کی وجہ سے مزید پیدا ہوجاتی ہے اس کی وجہ سے سانس کی نالی میں انفیکشن گلے میں خراش یا کچھ اور وجہ ہوسکتی ہے کہ جب موسم تبدیل ہو رہا ہے تب لوگوں کو کھانسی کا زیادہ مسئلہ پیش آتا ہے اس کی وجہ ایک دم سے جسم کا مدافعت نہ کرنا ہے یہ تو بازار میں بہت ساری ایسی ادویات موجود ہے کہ جس کے استعمال سے آپ کی کھانسی درست ہوسکتی ہے لیکن ان میں موجود کیفین اور اس طرح کی دوسری نشہ آور چیزیں اپنے ساتھ کچھ خرابیاں بھی پیدا کرتی ہے

اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ دیسی ادویات کا استعمال کرتے ہوئے اس بیماری سے جان چھڑائی جائے جیسے بادام اور گڑ کا استعمال کرکے آپ اپنے گلے کی صفائی کا کام کرسکتے ہیں اور کھانسی سے نجات پا سکتے ہیں اس کے علاوہ کافی ایسی ٹوٹکے ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ کی کھانسی چاہے وہ تر ہو یا خشک ہو بہت آسانی کے ساتھ ختم ہوسکتی ہے اور دنوں میں ختم ہو سکتی ہے اور سب سے خوبی یہ ہے کہ ان اشیاء کے استعمال سے کوئی نقصان نہیں ہوتا بنسبت ان ادویات کی جو مارکیٹ میں ہوتی ہے کیونکہ ان میں ایسی چیزیں بھی شامل کی جاتی ہے جو انسان کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہوتی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے