کھلے مساموں سے چھٹکارا پائیں یہ طریقہ آزمائیں


ہمارے چہرے پر مسام موجود ہوتے ہیں کہ جو آکسیجن کی ترسیل اور اس طرح کی دوسری ضروریات کوجلد کی نچلی سطح تک منتقل کرتےہیں لیکن اگر یہی مسام کھل جائے تو اس کی وجہ سے چہرے پر داغ دھبے دانے ایل کیل مہاسے اور اس طرح کے دیگر مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے چہرہ بد نما بھی دکھائی دیتا ہے ایسے تو بہت سارے طریقے ہیں اور ٹوٹکے موجود ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کے کھلے مساموں کو بند کر سکتے ہیں بہت ہی مفید قسم کا ٹوٹکا بتائیں گے کہ جس کے ایک ہی دفعہ استعمال کی وجہ سے آپ کی تمام مسائل ختم ہو سکتے ہیں اس کے استعمال سے نہ صرف داغ دھبے کیل مہاسے چھائیاں ختم ہوگئی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا چہرہ نکھر جائے گا رنگ میں تبدیلی پیدا ہوجائے گی اور سرخی دکھائی دیں گی یہ چیزیں گھر کے اندر دستیاب ہوتی ہے

اور عموما ہم اسکو کھاتے بھی ہیں نسخہ نوٹ فرما لیجئے اس کو بنانے کے لئے آپ کو ایک چمچ کھیرے کا رس ایک چمچ ٹماٹر کا رس ایک چمچ دہی اور ملتانی مٹی درکار ہوگی بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں تاکہ ایک پیسٹ بن جائے اگر ملتانی مٹی زیادہ ڈھل گئی ہے تو اس کے لیے آپ دہی تھوڑا زیادہ کرلیں اچھا سا پیسٹ بنائیں اور اس کے بعد اپنے چہرے پر لگا کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ اچھی طرح سے خشک ہو جائے اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں اور پھر کمال دیکھیں اس کے استعمال سے آپ کو فورا محسوس ہوا کہ آپ کے چہرے کے مسام بند ہوچکے ہیں اور جو چہرے پر تیل دکھائی دے رہا ہوتا ہے وہ بھی آپ کو ختم ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہوگا اور چہرے پر دانے داغ دھبے کیل مہاسے بھی نکلنا بند ہو جائیں گے بہترین اور قدرتی ٹوٹکا ہیں آزمائش شرط ہے