سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر بالوں پر لگائو


پاکستان میں رہنے والے اکثر مرد اور عورتوں کو بالوں کے گرنے والوں کا وقت سے پہلے سفید ھونے اور کمزور ہونے کی شکایت رہتی ہے اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہے جس میں ناقص غذا زیادہ سوچنا ڈپریشن بالوں کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنا ہوسکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جو ایک بڑی وجہ جو سامنے آئی ہے وہ ایک خاندانی وجہ ہوسکتی ہے کہ آپ کے خاندان کے افراد گنجے ہیں یا بال جلدی گرجاتے ہیں بال جلدی سفید ہوجاتے ہیں تو یقینا آپ بھی پھر اس سے بچ نہیں سکتے ایسے تو بہت سارے ٹوٹکے موجود ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ اپنے بالوں کو پھر سے اگا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ والوں کو مضبوط بھی بنا سکتے ہیں لیکن جو ٹوٹکا آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کے استعمال سے نہ صرف آپ کے بال گھنے ہونگے بلکہ مضبوط بھی ہونگے اور جو بال گر چکے ہیں

وہ دوبارہ بھی نکل سکتے ہیں اور یہ تمام عمل ایک ہی دن میں ممکن ہے اس ٹوٹکے میں استعمال کے لیے سرسوں کا تیل ادرک کا پیسٹ چکندر کے ٹکڑے اور روز میری کا تیل چاہیے ہوگا بنانے کا طریقہ بھی نوٹ فرمالیں آدھا گلاس سرسوں کا تیل لے کر اسے گرم کریں اور اس میں ادرک کا ایک چمچ پیسٹ ڈالیں چکندر آدھا ٹکڑے کر کے ڈالیں اور اس کو اچھی طرح سے گرم کریں کہ یہ تمام چیزیں بیچ میں جل جائے اس کے بعد اس میں ایک چمچ روز میری کا تیل ڈالیں اس کو ٹھنڈا کریں اور ہفتے میں دو سے تین مرتبہ اپنے بالوں پر لگائیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں