سکن ٹائٹ وہ بھی چاول سے 10 منٹ میں


دورجدید میں جہاں ٹیکنالوجی اور دوسری چیزوں کی ایجادات سے انسان کے لیے بہت زیادہ سہولیات پیدا ہوئی وہاں پر انسان اپنی زندگی اور اپنی صحت کے بارے میں لا پرواہ ہوتا جارہا ہے جسمانی مشقت اگرچہ وقتی طور پر انسان کو تھکا دیتی ہے لیکن اس کے اثرات دیرپا ہوتے ہیں اور انسان صحت مند رہتا ہےلیکن ناقص غذا آب و ہوا کی خرابی ہونے کی وجہ سے انسان وقت سے پہلے ہی بڑا دکھائی دیتا ہے اپنے چہرے کی خوبصورتی کے لیے لوگ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں مختلف طرح کی کریمیں مختلف طرح کے علاج سرجری کے عوامل سے بھی خود کو گزارتے ہیں

لیکن اس کے باوجود انسان کی خوبصورتی کی جو قدرتی ہوتی ہے برقرار نہیں رہ پاتی اور انسان بوڑھا دکھائی دیتا ہےناقص غذا کی وجہ سے سب سے زیادہ مسئلہ خواتین کو ہوتا ہے لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے چیز کا بتانے جا رہے ہیں کہ جو آپ کے کچن میں دستیاب ہے اور اسے آپ اپنے چہرے کی خوبصورتی کے لیے بہترین قسم کا کریم بنا سکتے ہیں وہ چیز کوئی اور نہیں بلکہ ماش کی دال ہے جی ماش کی دال کا ٹوٹکا انتہائی معروف اور آزمودہ ہے اس کی وجہ سے چہرے کی جلد ٹائٹ ہو جاتی ہے جھریاں ختم ہوجاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ چہرے پر موجود دانے دھبے کیل مہاسے بھی بالکل ختم ہو جاتے ہیں اس کو بنانے کا طریقہ ہی نہایت آسان ہے دال کچھ گھنٹوں کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں اور اس کے بعد اس کو اچھی طرح گرینڈ کر کے پانی ڈال کر اس کا دودھ بنا لے اور اس میں ایلوویرا جیل اور وٹامن ای کے کیپسول ملا کر اس کی کریم بنایا اور اپنے چہرے پر لگائیں بنانے اور لگانے کا مکمل طریقہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے