پانچ منٹ میں چھپکلی مچھر کھٹمل گھر سے باہر


ہڈی توڑ بخار کا نام آپ نے سنا ہوگا دراصل یہ بیماری ڈینگی مچھر سے ہوتی ہے یہ مچھرباقی مچھروں سے تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے اس کے جسم پر سفید اور سیاہ لائن ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر صبح اور مغرب کے اوقات میں کاٹتا ہے یہ باقی مچھروں کے بانسبت صاف پانی میں پلتا ہے اس کے کاٹنے سے نہ صرف ڈینگی کی بیماری ہوتی ہے بلکہ ملیریا ٹائیفائیڈ اور زکا وائرس بھی ان ہی کی وجہ سے پھیلتا ہے یہ مچھر ایک بیمار انسان کے خون سے جراثیم لے کر ایک صحت مند انسان کے خون میں منتقل کرکے اسے بیمار کر دیتا ہے یون تو ایسی بہت ساری ادویات موجود ہے

کہ جس کے ذریعہ آپ مچھروں سے جان چھڑا سکتے ہیں لیکن کیمیکل اور مضر صحت اجزاء کی وجہ سے ان کا استعمال بہت احتیاط کے ساتھ کرنا پڑتا ہے لیکن کچھ ایسی قدرتی اشیاء بھی ہے کہ جن کے استعمال سے مچھر بھگائے جا سکتے ہیں اور ان سے جان چھڑائی جاسکتی ہے یہ نسخہ کیا ہے کیسے بنایا جاتا ہے اور کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لئے ملاحظہ کریں