اگر آپ کا بچہ اسکول سے واپس آکر اپنا بستہ پھینکا زور زور سے سرک جاتا ہے اور اس کی طبیعت میں چڑچڑاپن آچکا ہے تو اسے ڈانٹنے کی بجائے اس کا اثر دیکھ لیجیے لیکن اس کے اندر جوویں آؤنگی جو بظاہر معمولی چیز نظر آتی ہے لیکن اس کی وجہ سے بچوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ مسئلہ بچوں میں ہم ہوتا ہے لیکن بڑوں کو بھی پیش آ سکتا ہے دراصل یہ چھوٹا سا کیڑا جو دکھائی نہیں دیتا اس کے بعد تو نہیں ہوتے لیکن یہ رنگ کر دوسرے کی طرف چلا جاتا ہے
اور اس کی وجہ تولیہ تنگی یا پھر اس جیسی دوسری چیزوں کا مشترکہ استعمال ہے جووں کے خاتمے کیلئے عموما بازار میں بہت ساری ایسی ادویات موجود ہیں جن کے استعمال سے ان کا خاتمہ ہوسکتا ہے لیکن ان میں موجود کیمیکل سے صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں اس لئے اگر بچوں کے سر میں میں مسئلہ ہو تو اس کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ باریک کنگھی کا استعمال کیا جائے جانے سے پہلے بچوں کے سر میں کڑوا تیل لگایا جائے اور نہانے کے بعد گیلے بالوں میں باریک کنگھی کی جائے اور کرتے رہیں جب تک آپ کا اطمینان نہ ہو کا بچے کا سران سے خالی ہوچکا ہے مزید ٹوٹکے جاننے ویڈیو ملاحظہ