موٹاپا شاید دور جدید کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ جو خود بیماری تو ہے ہی لیکن اپنے ساتھ دوسری بیماریوں کو بھی لے آتی ہے اسی وجہ سے اگر دل کی بیماری گردوں کا متاثر ہونا اور اس جیسے دیگر بیماریاں جو کئی جان لیوا ثابت ہوتی ہے اس کی بنیاد ہے وہ آپ سے ناصرف آپ کی صحت خراب ہوتی ہے بلکہ آپ کی شخصیت بیس کی وجہ سے جاذب نظر نہیں رہتی اس کی وجہ ناقص خوراک خراب لائف سٹائل اور ورزش کرنا کرنا اور آرام طلب ہونا ہے اثر افراد کو موٹاپے کا احساس ہوتا ہے کہ جب باہر نکل آتا ہے اور کہیں پر جاتے ہوئے یا پھر سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس چڑھنے لگ جاتا ہے یوں تو اس کے بہت سارے علاج ہے لیکن آج ہمیں کچھ مختصر ٹوٹکے آپ کے سامنے رکھنا جا رہے ہیں
کہ جس کے استعمال سے آپ کا وزن کم ہوسکتا ہے وہ بھی دنوں میں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ورزش کرے اور ساتھ میں پرہیز بھی کریں ماہرین کے مطابق وزن کم کرنے کے لئے سب سے بہترین چیز سب قہوہ ہے اگر آپ روزانہ بغیر چینی کے سبز قہوہ کا استعمال کرتے اور خاص کر رات کے کھانے کے بعد اس کی وجہ سے آپ کا وزن بہت تیزی کے ساتھ کم ہونے لگ جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ضروری ہے کہ آپ روزانہ کم سے کم ایک گھنٹہ واک کریں یا پھر آدھا گھنٹہ ایکسرسائز کریں اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے چیزیں موجود ہے اور ایسے ٹوٹکے ہے جس کا وزن کم ہوسکتا ہے تو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں