موجودہ دور کے اندر انسان کی مصروفیات اور ناقص غذا اور خراب طرز زندگی کی وجہ سے انسان کو وہ ساری بیماریاں پیش آتی ہے ہمارے میں سے جو سب سے تکلیف دہ بیماری ہے وہ جوڑوں کا درد ہے جس کی وجہ سے انسان کسی کام کے قابل رہتا ہے اور نہ چلنے پھرنے کے قابل ہوتا ہے اور مسلسل درد انسان کے لیے جان لیوا ہے اس درد کی وجہ ماہرین نے مختلف بیان کی ہے بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ محسوس پوزیشن پر بیٹھ کر کام کرتے رہتے ہیں اور جب زیادہ تر پر بیٹھتے ہیں تو آپ کے پٹھے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اس کی وجہ سے آپ کو تکلیف کا سامنا کرنا ہوتا ہے
آج آپ کے سامنے ہم کچھ ایسے ہی رکھیں گے جن کے استعمال سے آپ کو جوڑوں کا درد نہیں ہوگا اگر ہے تو درد بھی جلدی ختم ہو جائے گا ٹوٹکے میں تین چیزیں استعمال ہوتی ہے نمبر 1 سونف کا پاوڈر ملٹھی کا پوڈر اور اس کے ساتھ کاسنی کے پتوں کا پاوڈر یہ تینوں چیزیں آپس میں اچھی طرح مکس کرکے صبح شام دودھ کے ساتھ اگر آپ اس کا استعمال کریں گے تو اس کی وجہ سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائےگا مزید تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے