چہرے کے دانوں کیل مہاسوں سے ہمیشہ کے لئے نجات


عموما یہ تصور کیا جاتا ہے کہ چہرے پر دانے کیل مہاسے جوانی میں ہی نکلتے ہیں اور یہ خون کی گرمائش کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن تازہ ترین تحقیق کے مطابق یہ مسئلہ جوانی کی وجہ ادھیڑ عمر میں بھی ہو سکتا ہے اور خاص کر خواتین کو یہ مسئلہ پیش آ سکتا ہے کہ جب ان کی عمر تیس چالیس سال کے آس پاس ہو ماہرین کے مطابق دانے نکلنے کی مختلف وجوہات ہیں خاص کر جس کا چہرہ زیادہ چکنائی کا حامل ہو ایسے افراد کو دانے نکل سکتے ہیں کیونکہ مردہ خلیے اور چکنائی مل کر مسام بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے پر دانے نکلتے ہیں ایسے ہیں ماہرین کے مطابق کچھ ایسے شیمپو اور کنڈیشنر بھی ہوتے ہیں جن کے اندر تیل استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بال مضبوط رہے

لیکن جب وہ تیل ہمارے جسم کے دیگر حصوں کی طرف جاتا ہے تو مسام بند ہونے کی وجہ سے دانے نکلتے ہیں ماہرین کے مطابق دانے نکلنے کی ایک اور بڑی وجہ ایسے دودھ کا استعمال کر رہا ہے کہ جس میں چکنائی کم ہو اس کے علاوہ اور بھی وجوہات ہیں لیکن ہم کیسے دانوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور کیسے دانوں سے صاف اور خوبصورت چہرہ پا سکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو لازمی کریں