اگر آپ دماغ تیز کرنا چاہتے ہیں تو 15 منٹ ایسا کریں


انسان اس دنیا کے اندر آگے بڑھنے کی کوشش میں اور جدوجہد میں ہیں اس دوران بہت سارے ایسے مراحل آتے ہیں کہ انسان بجائے اپنے فائدے کی کچھ ایسے امور کے اندر مصروف ہو جاتا ہے جو اس کی جسمانی ساخت کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی روح کو بھی مکمل طور پر ناکارہ بنا دیتے ہیں اور انسان وہ ساری بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے گناہوں کے دلدل میں پھنس جاتا ہے اس کے لیے مختلف مذاہب کے اندر مختلف طریقے اختیار کیے گئے ہیں لیکن جو ایک طریقہ سب میں متفق ہے وہ مراقبہ ہے دراصل یہ ایک ایسا عمل ہے کہ یہ انسان کی روح کو بالیدگی بخشتا ہے تازگی دیتا ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ انسان ذہنی طور پر اتنا ایکٹیو ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے اعمال پر اور اپنے کاموں پر مکمل قابو پا لیتا ہے اور پھر گناہوں میں مبتلا ہونا اس کے لیے ناممکن ہو جاتا ہے اسلام کے اندر مراقبہ کی اہمیت اور صوفیاء کرام کس طرح اس کی ذریعے روح کی پاکیزگی کا کام سرانجام دیتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیئے آج آپ کو انتہائی مفید ویڈیو دے رہے ہیں اس کو سنیے اور پھر اس پر عمل بھی کیجیئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے