صرف 2 چیزیں کالے ہاتھ پائوں دو دن میں گورے


خوبصورت نظر آنے کے لیے ہم طرح طرح کے کام کرتے ہیں طرح طرح کے جتن کرتے ہیں مختلف ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں مختلف کریمیں اپنے چہرے پر لگاتے ہیں اور کچھ لوگ تو سرجری کے مراحل سے گزار دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے جسم کی کچھ اہم اعضا جو کہ ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں اس کی صفائی ستھرائی اور اس کی خوبصورتی کے لیے کونسی ٹوٹکے ہیں جس کے بعد ہاتھ اور پاوں ملائم اور چمکدار اور جھریوں سے پاک صاف ہو جسے آپ کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگ جائیں گے ان ٹوٹکوںکے استعمال کے بعد ہاتھ گورے چٹے نرم ملائم ہوں گے

تو آپ سے مصافحہ کرنے والا آپ کا ہاتھ پکڑنے والے کو بھی اچھا محسوس ہوگا اگر آپ کے پاؤں گورے چٹے جھریوں سے صاف ہونگے تو پہنا ہوا جوتا بھی اچھا لگے گا بلکہ یوں کہیں کہ اچھی کوالٹی کا پیارا جوتا پیارے پاوں میں اچھا لگتا ہے تو آج ہم آپ کے لئے ایسے ہی ٹوٹکے لے کر آئے ہیں جو آپ کے ہاتھ پاؤں صاف اور روشن کر دیں گے خاص کر پاؤں پہ شکن ہوتی ہے وہ بھی اس کی وجہ سے ختم ہو جائے گی اور آپ کی شخصیت جاذب نظر بن جائے گی تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں