ہارٹ اٹیک سے ایک ماہ پہلے کیا ہوتا ہے ؟


ہاٹ اٹیک دل کی بیماری کا سبب اور جان لیوا ہوتا ہے اس کی وجہ سے پوری دنیا کے اندر سے زیادہ اموات ہوتی ہے اور پاکستان کے اندر دل کی بیماریوں کی شرح جس رفتار سے بڑھ رہی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے عموما ہارٹ اٹیک سے پہلے انسان کو کچھ علامات ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہے جس میں کندھے میں درد ٹھنڈے پسینے سانس اکھڑنا وغیرہ شامل ہیں لیکن اس کے علاوہ اور بھی کافی ساری علامات ہے جس کو عموماً نظر انداز کردیا جاتا ہے اور لوگوں سے ملتے ہیں کہ یہ معمول کی چیز ہے لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ یہ اٹیک کی وجہ بھی ثابت ہوسکتی ہے دراصل جب ہمارا دل صحیح طور سے خون کو پمپ کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس کے بعد مختلف مسائل شروع ہو جاتے ہیں اور خاص کر دل کو مناسب مقدار کے اندر خون نہ ملے تو اس کو آکسیجن ملنے کی کمی کی وجہ سے مختلف مسائل کا سامنا شروع ہو جاتا ہے اور ہارٹ اٹیک کا سبب بننا شروع ہو جاتا ہے ماہرین کے مطابق جب انسان کا بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا چاہے

وہ بغیر کسی کام ٹھیک ہو نہ ہو یہ بھی ایک علامت ہے دراصل جب خون کی مناسب مقدار ہمارے جسم کو نہیں مل رہے تھے اور دل ٹھیک طور سے کام نہیں کر رہا ہوتا تو ہمارے اعضا پر اور خاص کر پڑھو پر بہت زیادہ بوجھ پڑھنے لگ جاتا ہے جس کے بعد انسان کو تھکاوٹ محسوس ہونے لگ جاتی ہے اور ماہرین کہتے ہیں کہ یہ بھی ہارٹ اٹیک کی ایک نشانی ہے اس لیے اگر بغیر کسی وجہ کے آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے یا پھر آپ کو سانس میں تکلیف ہوتی ہے تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ ممکن ہے کہ یہ دل کی بیماری کی وجہ ہو اس کے علاوہ اور بھی کافی ساری علامات ہے اس کو جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے