کیا آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہیں ؟


نظم آج کل کے دور میں انسانی صحت کو جو مسائل لاحق ہوچکے ہیں اور جو بیماریاں مختلف شکلوں کی صورت میں سامنے آتی رہتی ہے وہ پہلے موجود نہیں تھی موجودہ دور کے اندر ناقص غذا اور اس طرح کی دوسری وجوہات کی وجہ سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننا ایک معمول بن چکا ہے اور ہر شخص آپ کو اس بیماری کا شکار ہوتا ہوا نظر آئے گا اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہے جیسے ورزش نہ کرنا اسکرین کے سامنے بیٹھے رہنا اندھیرے میں کتابیں پڑھنا یا پھر ایسی معمولات کی جس کا اثر براہ راست آپ کی آنکھوں پر ہوتا ہے اس کے بارے میں موجود ہے اس کی ہے کہ جس کے استعمال کے بعد یہ ہلکے ختم ہو سکتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو کچھ ٹوٹکے بتائیں گے جس پر عمل کرتے ہیں آپ کی آنکھیں بالکل ٹھیک ہو سکتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ سیاہ حلقے بھی ختم ہو سکتے ہیں

ماہرین کے مطابق پانی کا سب سے زیادہ استعمال ختم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ یہ ٹوٹکہ استعمال کریں جو کہ شہد کھیرے کے رس اور آلو پر مشتمل ہے ایک آلو پیس کر اس میں ایک چمچ شہد اور کھیرے کا رس شامل کر لیجئے اور اس کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس کا پیسٹ بن جائے گا اس کو اپنی آنکھوں پر لگائیں رات کے وقت اس کو لگائیں اور کچھ گھنٹوں کے لیے اس کو چھوڑ دیں اس کے بعد اس کو تازہ پانی کے ساتھ دھو لیجئے گا اس کی وجہ سے آپ کی آنکھوں کے اردگرد موجود سیاہ حلقے ختم ہو جائیں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے