صرف دو لیموں اور اس کے کمال


گرمیوں کی آمد آمد ہے مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان تمام مشروبات کو مزیدار بنانے کے لیے اور مزید گرمی کی حدت کو کم کرنے کے لیے لیموں کا استعمال ضرور کیا جاتا ہے بہت سارے فوائد بیان کیے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے فوائد بھی ہیں جو ہماری صحت کے علاوہ بھی ہمیں حاصل ہو سکتے ہیں لیموں کے اندر جو پایا جاتا ہے دراصل یہ اینٹی بیکٹیریل ہوتا ہے اور اس سے آپ بہت سارے کام لے سکتے ہیں مثلا آپ کو محسوس ہوگا کہ گھر کے اندر موجود فریج جب کھولتے ہیں تو اسے آپ کو ایک مخصوص قسم کی بو محسوس ہوتی ہے اگرچہ بظاہر آپ کو اندر سے بالکل صاف محسوس ہو لیکن پھر بھی آپ کو یہ بو محسوس ہوگی دراصل اس کی وجہ وہ بیکٹیریا ہوتا ہے

کہ جو مختلف تھانوں میں پایا جاتا ہے اور جب اس کو ایک مخصوص ماحول مل جاتا ہے تو وہاں پر پنپنا شروع کر دیتا ہے اور بو اسی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے ایسے ہی آپ کا کچن کتنا ہی صاحب کیوں نہ ہو لیکن وہاں پر بھی ایسی ہی ایک مخصوص قسم کی بو پائی جاتی ہے اور رہا پر بھی بکٹیریا ہیں اس کا سبب ہوتا ہے اس کو ختم کرنے کے لیے آپ لیموں کا استعمال کر سکتے ہیں بڑا ہی آسان طریقہ ہے لیموں کا رس لیجئے اور اس میں دو چمچ نمک ملا کر اور تھوڑا سا مائع صابن ملا دیجئے اور اس کے ذریعے کچن کی صفائی کریں اس سے وہ ختم ہوجائے گی مزید اس کے کیا فوائد ہیں اور آپ اس کو مزید کیسے طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیں دیگر کاموں کے لیے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں