کہیں آپ بھی تو اس زیور کا استعمال نہیں کر رہیں ؟


دنیا بھر کے اندر سائنسی ایجادات ہوتی رہتی ہے اور کچھ ان میں سے ایسی ہوتی ہے جو ناکام ہو جاتی ہے اور اس کا معاشرے کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا لیکن کچھ ایسے ایجادات بھی ہوتے ہیں کہ جو انتہائی غیر معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے انسان کی نسل پر بہت زیادہ فرق پڑ جاتا ہے اور انسان کی زندگی اس سے بہت زیادہ متاثر ہوجاتی ہے ایسی بہت ساری جائیداد ہے جواب بھی جاتے اور ہم بھی جانتے ہیں لیکن آج اس ایجاد کے بارے میں ہم آپ سے بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے خواتین کے لئے پریگنینسی کے امکانات کو کم از کم کرنے کے لیے ایک ایسا زیور ہے جس کو پہننے کے بعد خواتین کو حمل نہیں ہوگا جی ہاں امریکہ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا زیور تیار کیا ہے

جس کے پہننے والی کوئی بھی خاتون ہو اس کو حمل نہیں ہوگا اور اس کو مانع حمل کی ادویات یا ٹیبلیٹس استعمال کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی لیکن سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ زیورات کام کیسے کرتے ہیں اور کیوں کر اس کے پینے سے کوئی خاتون حاملہ نہیں ہو گی اور یہ مارکیٹ میں کب دستیاب ہوں گے اور کیا اس کی کوئی سرٹیفیکٹ بھی ہے یا نہیں ان تمام چیزوں کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں