کیا آپکا بچہ بستر پر پیشاب کرتا ہے ؟


عموما والدین کو جو بچوں کے مسائل میں سے سب سے بڑا مسئلہ دکھائی دیتا ہے وہ بستر پر پیشاب کرنا ہے سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ ایک بیماری ہے حالانکہ بہت کم کیسز میں یہ بیماری ہوتی ہیں اکثریت ایسے بچے ہوتے ہیں جو بلا کسی بیماری کے بستر پر پیشاب کرتے ہیں وہ یہ مرحلہ تب تک جاری رہتا ہے جب تک بچہ سمجھدار نہیں ہو جاتا بہت کم ایسے ہوتے ہیں کہ ناسمجھ بچے بھی بسترپرپیشاب نہیں کرتے اکثریت بچوں کی پیشاب کرتی ہے بستر گیلا کرتے ہیں

لیکن سنجیدہ بچے یا وہ بچے جن کو سمجھ آنا شروع ہو جاتی ہے وہ بستر پر پیشاب کرنا چھوڑ دیتے ہیں ماہرین نے اس کے بہت سارے طریقے بتائے ہیں کہ کیسے بچوں کو بستر گیلا کرنے سے منع کیا جاسکتا ہے سب سے بہترین طریقہ وہ یہ تجویز کرتے ہیں کہ بستر پر جانے سے پہلے بچوں کو باتھ روم بھیجے جائیں اور ان کو مجبور کیا جائے گا بستر پر جانے سے پہلے خود کو ہلکا کر لیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں