ایک چمچ کھائیں اور قد بڑھائیں


لمبا قد ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اس سے انسان کی ذات اور شخصیت مکمل ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اگرچہ اس کو کسی بھی انسان کی خوبصورتی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اور لمبا کر اس کے حسن میں اس کی شخصیت میں اس کے اور رعب میں مزید اضافہ کرتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسان کی سمجھ بوجھ کا تعلق بھی لمبے قد یا چھوٹے قد کے ساتھ ہو لیکن بہرحال لوگوں کا چھوٹا ہوتا ہے ان کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح سے ان کا قد لمبا ہوجائے جب تک انسان کی عمر ماہرین کے مطابق 25 سال نہیں ہو جاتیں اس وقت تک قد کے بڑھنے کے مواقعے موجود ہوتے ہیں ایسی بہت ساری ایسی بہت ساری خوراکیں ہیں کہ جن کے استعمال کی وجہ سے انسان کا قد بڑھ سکتا ہے

یاد رکھیں خوراک کے اندر ہمیشہ وہ چیز استعمال کرنی چاہیے جس میں پوٹاشیم اور کیلشیم بھاری مقدار میں موجود ہو کیونکہ یہ دونوں چیزیں ہڈیوں کی بناوٹ مضبوطی اور بڑھوتری میں انتہائی زیادہ موثر کردار ادا کرتے ہیں اگر آپ کا قد چھوٹا ہے تو اس کے لیے دودھ کا استعمال کریں اس کے ساتھ ورزش سے بھی ہے کہ جس کو بار بار کرنے کی وجہ سے انسان کا قد لمبا ہونا شروع ہو جاتا ہے یہ ورزش کون سی ہے اور فوائد کیا ہے اور کتنے عرصے میں قد بڑھ سکتا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=RBmJvHoUlJM