کس کی خواہش نہیں ہوتی کہ وہ خوبصورت دکھائی دے اور لوگ اس کی تعریف کریں اسی وجہ سے ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اچھا لباس پہنے اس کے خدوخال خوبصورت ہوں اور خوبصورت خدوخال کو مزید کے لیے طرح طرح کے جتن کئے جاتے ہیں مختلف ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیں کہ جن کے استعمال سے اب اپنی جلد کو نکھارنے ہی خوبصورت بنا سکتے ہیں یہ نسخہ انتہائی آسان ہے بنانے میں بھی اور کم خرچ بھی ہے اور لگانا انتہائی آسان اس میں ایک ٹوٹکا ایسا بھی ہے جو کہ تبت کریم پر مشتمل ہے تبت کریم دراصل پاکستان میں بنائی جاتی ہے
اور اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ کیمیکل سے پاک ہوتا ہے اس لئے اس کا استعمال کیا جائے جلد کو کسی قسم کا نقصان ہونے کا اندیشہ نہیں ہوتا ماہرین کے مطابق اگر آپ اپنی جلد کو خوبصورت رکھنا چاہتے ہیں تو پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس کے ساتھ ایسی غذائیں استعمال کریں جس میں پانی کی مقدار زیادہ ہو بہت زیادہ ہو جیسے کھیرا جس کو ہم سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں اگر اس کا استعمال زیادہ کیا جائے تو اس کی وجہ سے انسان کی جلد تروتازہ رہتی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں