گرمی کی آمد ہے اور خاص کر پاکستان میں جس طرح کی گرمی پڑتی ہے اس کی وجہ سے صحت کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اللہ تعالی کی طرف سے عوام کے لیے گرمی کا توڑ بھی پیدا فرمایا گیا ہے اور وہ تیری حربوزہ حربوزے اور اس طرح کے دوسرے پھلوں کی شکل میں ہے کھیرا عام طور پر دستیاب ہوتا ہے اور لوگ اسے بطور سلاد استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ جو جانتے ہو کہ کے فوائد کیا ہے اور گرمی میں کھیرا کھانا صحت کے لیے کتنا زیادہ مفید ہے عام طور پر ہمارے ہاں ایک رجحان پایا جاتا ہے کہ کھیرا کھانے سے پہلے اس کے ایک طرف سے کاٹ کر اس کو رگڑ کر جاگ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے
اور اس کو کھایا جاتا ہے اس کے پیچھے فلسفہ ہے کہ اس طرح کرنے سے کڑواہٹ نکل جاتی ہے اورکھیرے میں جو زہریلے مواد ہوتے ہی وہ نکل جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایسا کرنا بالکل عبث کم ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس سے آپ کو نقصان ہو سکتا ہے کھیرے کے فوائد کیا ہے اور آپ کیسے گرمی کا توڑ کھیرے سے کر سکتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں