جدید دور میں جہاں بہت سارے سہولیات سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سے انسان کو حاصل ہو چکی ہے گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہونے لگا ہے اور دور کی مسافت کے لئے انسان اب ایسی جدید ترین سواری استعمال کر رہا ہے جو پہلے تصور بھی نہیں کی جاتی تھی اسی پہلے انسان محنت اور مشقت کا کام کیا کرتا تھا اور اس کے ساتھ غذا انتہائی سادہ ہوتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیسی سہولیات آتی گئی محنت اور مشقت کم ہوتی جا رہی ہے اور جدید سے جدید ترین نظام متعارف کروائی جا رہی ہے کہ جو کہ مختلف چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے اور اکثر ایسی چیزیں ہوتی ہے جو کھاد اور دوسری چیزیں ڈال کر جلدی سے بڑھائی گئی ہوتی ہے اس کی وجہ سے نہ صرف انسان کی صحت پر اثر پڑ رہا ہے
بلکہ ایک ایسی بیماری جنم لے رہی ہے جو کہ مختلف بیماریوں کا مجموعہ ہے یعنی کہ موٹاپا موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کو بہت ساری بیماریوں کے اندر مبتلا کردیتی ہے اس کی وجہ سے معدے کی بیماری شروع ہو جاتی ہے انسان کو سانس کی تکلیف ہوتی ہے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوتی ہے اور بلڈ پریشر کا سامنا بھی ہوتا ہے اس لیے اگر اس کو بروقت کنٹرول نہ کیا جائے اور موٹاپے کو ختم کرنے کی کوشش نہ کی جائے تو انسان ان بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ جو اس موٹاپے کے لئے سب سے بہترین ہے اور اس کی وجہ سے آپ پانچ دن کے اندر پانچ کلو سے زائد وزن کم کرسکتے ہیں اس میں استعمال ہونے والی چیزیں عام طور پر مل جاتی ہے اس میں دھنیا استعمال ہوگا لیموں استعمال ہوتا ہے شہد کا استعمال ہوتا ہے پانی ہے اور ایک اور چیز ہے یہ نسخہ بنے گا کیسے اس کا استعمال کیسے کیا جائے گا اور اس کا اثر کب ظاہر ہو گا اور اس کے ساتھ ہمیں اور کیا کچھ کرنے کی ضرورت ہوگی اس تمام چیزوں کی تفصیلات جاننے کے لیے اس ویڈیو