کہیں آپ کو رات کو سوتے ہو ئے جھٹکے تو نہیں لگتے


کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہماری زندگی کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے اور ہمارے زندہ رہنے کے لئے بھی وہ انہیں اہمیت رکھتی ہے اس میں سے ایک نیند بھی ہے نظر ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں بلکہ کروڑوں میں سے ایک شخص ایسا ہوتا ہے کہ جس کی نیند نہیں ہوتی اور وہ ساری رات جاگتا رہتا ہے اور اس کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے اور اس کی دماغی توازن پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا ایسے بہت کم لوگ دکھائی دیتے ہیں کہ جو نیند کی بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا نیند کی کمی کا شکار ہوتے ہیں لیکن جو لوگ نیند کرتے ہیں ان کو بھی بہت سارے مسائل کا سامنا ہوتا ہے

جیسے ایک مسئلہ نیند کے دوران جھٹکے لگنا ہے اس کی حقیقت کیا ھے اور ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان جب سو جاتا ہے تو اس کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اس کا جسم جسم جھٹکے لیتا ہے اگر یہ جبکہ لینا ہلکی نیند میں ہو تو پھر انسان فورم جاگ ہی جاتا ہے اور اگر گہری نیند میں ہو تو پھر جاگنا مشکل ہوجاتا ہے ماہرین کے مطابق دراصل ہمارے اعضاء مکمل طور پر سکون کی حالت میں نہیں ہوتے بلکہ جب ہم خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ہمارے اعضاء حرکت کرنے لگ جاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارا دماغ ہے کیونکہ وہ مسلسل جاگ رہا ہوتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے اور ماہرین اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں