صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ دو چیزیں چھوڑ دیں


انسان کھانا پینا اپنی صحت بنانے اور زندہ رہنے کے لئے کرتا ہے کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جو صرف ذائقے کے لئے اور زبان کے ٹیسٹ کے لیے کی جاتی ہے لیکن ان کے نقصانات کیا ہوتے ہیں اور کیسے وہ انسان کی باڈی کو ڈیمیج کرتا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے مثال کے طور پر ہم لوگ میٹھا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور ایسے نمک کا بھی استعمال زیادہ کرتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق زیادہ میٹھے کا استعمال اور زیادہ نمک کا استعمال انسان کو جلدی بوڑھا کر دینے اور اس کو مختلف بیماریوں کا نشانہ بنانے میں انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں میٹھا کا زیادہ استعمال انسان کو موٹاپے کی طرف لے جاتا ہے دل کی بیماری اس کی وجہ سے لگ سکتی ہے

اور اس کی وجہ سے شکر جیسی مضر صحت بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے اور اگر نمک کا زیادہ استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بھی دل کی بیماریاں شریانوں کا پھٹ جانا ہائی بلڈپریشر اور اس کے ساتھ جگر بھی اس کی وجہ سے زیادہ متاثر ہوتا ہے اس کے علاوہ اس کے اور کیا نقصانات ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں