دس روپے کا گڑ پچیس بیماریوں کا علاج


گڑ قدرتی مٹھاس سے بھرپور چینی کا متبادل 1 قدرتی میٹھا رکھنے والا عنصر ہے گڑھ کا استعمال مختلف مقاصد کے لئے کیا جاتا ہے لیکن پاکستان کے دیہاتوں میں اب بھی اس کا استعمال زیادہ تر مٹھائیاں بنانے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور چائے میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کے بعد شہروں میں چینی کا استعمال بہت زیادہ ہے گڑ کا استعمال بہت کم کیا جاتا ہے اور خاص کر اس کے ذائقے کی وجہ سے اس کو پسند نہیں کیا جاتا لیکن اس کے ذائقہ سے ہٹ کر اس کے اتنے زیادہ صحت کے لئے فوائد ہے

کہ جس کے جانے کے بعد کوئی شخص بھی چینی کا استعمال نہیں کرے گا اور ہمیشہ کوشش کرے گا کہ چینی کی بجائے میٹھے میں گڑ کا استعمال کیا جائے گڑ بنتا کیسے ہے اس کے صحت کے لیے فوائد کیا ہے اور اس کو مختلف طریقے سے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے ایک مزیدار ویڈیو ملاحظہ کریں