خربوزہ اگر کھانے کی جگہ پیا جائے


خربوزہ موسم گرما کے اندر ملنے والا ایک عام پھل ہے یہ زیادہ تر گرمی کے موسم میں استعمال کیا جاتا ہے اس کو کدوکش کرکے بھی کھایا جاتا ہے اور اس کا جوس بھی بنایا جاتا ہے لیکن زیادہ تر ہمارے پاکستان میں اس کو کھایا جاتا ہے بنسبت جوس بنانے کے اس کے بہت سارے فوائد ہیں یہ نہ صرف انسان کے جسم کی گرمی کو ختم کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جگر مسانے اور معدے کی گرمائش کو بھی بہترین طریقے سے ختم کرتا ہے اور جگر اور مثانے کے مسائل بہت جلد اس کے استعمال سے حل ہو جاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں پائے جانے والے وٹامن ای بی سی کیلشیم پورا کئی

دوسرے ممبرز انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں وہ بھی کافی زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں اس لیے عمومی گھروں کے اندر ان خواتین کے لئے اس کا استعمال رکھا جاتا ہے وہ جو بچوں کو دودھ پلا رہی ہوں اور اس کو دودھ کی کمی کا سامنا ہے آج ہم آپ کے پاس ایک ایسی بہترین ویڈیو لے کر آئے ہیں جس میں نہ صرف خربوزے کے فوائد بیان کئے گئے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دو قسم کے بہترین جوس بنانا بھی سکھایا گیا ہے استعمال کی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے اس خربوزے کے فوائد زیادہ ہو جاتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں