جسمانی درد تھکاوٹ منٹوں میں ختم


جس طرح وقت گزرتا جارہا ہے ٹیکنالوجی میں ترقی ہوتی جا رہی ہے اور انسان مصروف سے مصروف تر ہوتا جا رہا ہے اس کی وجہ سے انسان کا خاندان ٹوٹ رہا ہے انسان خود تھکاوٹ کا بہت جل چکا ہو جاتا ہے ذہنی تھکاوٹ الگ سے ہوتی ہے جسمانی تھکاوٹ الگ سے شروع ہو جاتی ہے اور ان سب کا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ انسان کسی کام کا نہیں رہتا اور بہت جلد بیمار ہوجاتا ہے اور دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے ماہرین کے مطابق انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے ضروری ہے کہ اس کو بہترین خوراک میں اثر ہو آرام کا وقت میسر ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ روحانی طور پر بھی مطمئن ہوں لیکن موجودہ دور میں جہاں ہرطرف مادیت کا دور ہے روحانیت کو حاصل کرنا اور روحانیت پر عمل پیرا ہونا بہت مشکل دکھائی دیتا ہے بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں

کہ جو اپنی ذہنی مسائل کا علاج روحانی طور پر کرتے ہو بلکہ زیادہ تر لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی تھکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے ورزش کریں گولیاں کھائے یا پھر کوئی ایسا کام کرے جس سے ذہن خوش ہوتا ہے لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کچھ دیر کے لئے تو انسان پر سکون ہو جاتا ہے لیکن پھر اس کی وجہ سے مستقل تھکاوٹ شروع ہو جاتی ہے بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق وہ مسنون اعمال کرے کہ جو انسان کی روح اور انسان کی بدن کو قرطاس کی بخشتے ہیں ایسے کی اعمال ہے کہ جو انسان کو ایک ہی منٹ کے اندر بالکل تازہ کردیتے ہیں تکاوٹ سے ختم ہو جاتی ہے اور انسان ذہنی طور پر پرسکون ہو جاتا ہے اسی بارے میں ہم آپ کے لئے کرائے ہیں جو کہ انتہائی خوبصورت سبق اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں اور اس میں ایسے طریقے بتائے گئے ہیں کہ جس کو کرنے کے بعد آپ بھی کہیں گے یہ تو دوائیوں سے زیادہ کارگر ہے اس لیے ویڈیو ضرورملاحظہ کریں اور اس پر عمل بھی کریں