چہرے کی خوبصورتی کا قرآنی وظیفہ


اللہ تعالی کی سب سے خوبصورت مخلوق انسان ہے کیونکہ اللہ تعالی نے جب بھی انسان کی تخلیق کا کہیں کہیں پر ذکر کیا ہے تو کچھ جگہوں پر اللہ تعالی نے پانچ قسمیں کھائیں اور اس کے بعد انسان کی تخلیق کا ذکر کیا اور فرمایا کہ میں نے انسان کو سب سے بہترین سانچے میں پیدا کیا ہے لیکن یاد رہے کچھ لوگ انتہائی خوبصورت شکل و صورت کے حامل ہونے کے باوجود نورانیت سے اور قدرت کے خوبصورت سے محروم ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ لوگ اللہ سے دور ہوتے ہیں اور دنیا کے زیادہ قریب ہوتے ہیں یہ لوگ اپنی ظاہری خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے طرح طرح کی کریمیں استعمال کرتے ہیں لیکن کبھی یہ لوگ ہیں انہیں ایسی کیا چیز ہے جو ہمیں خوبصورت بناتا ہے اور اس کے اثرات سب سے زیادہ ہمارے چہرے پر نمایاں ہوتے ہیں یاد رکھیں اللہ تعالی انسان کو نماز پڑھنے کا حکم فرمایا ہے بد نظری سے بچنے کا حکم فرمایا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے احکامات ہے کہ جن پر عمل کیا جائے

تو سائنس کہتی ہے کہ اس کی وجہ سے نہ صرف انسان کی روحانی اور فزیکل ہیلتھ پر اثر ہوتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انسان کی چہرے پر ایسی خوبصورتی پیدا ہوجاتی ہے کہ ہر کوئی دیکھنے والا یہ سمجھتا ہے کہ شاید میں پہلی دفعہ کسی خوبصورت انسان کو دیکھ رہا ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے کے بعد انشاءاللہ آپ کا چہرہ نورانی ہو جائے گا اور اللہ کے فضل سے وہ نورانیت آپ کو نظر آئے گی اور جب آپ اس کو مسلسل پڑھیں گے تو اس کی وجہ سے جو شخص آپ کو دیکھے گا تو یہ ضرور پوچھے گا کہ آپ ایسی کیا چیز استعمال کرتے ہیں یا اسے کیا چیز کھاتے ہیں یا ایسا کیا کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کا چہرہ خوبصورت نظر آ رہا ہے وظیفے کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں ویڈیو ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے ضرور دیں