غیر ضروری بالوں کے لئے یہ مکسچر لگائیں


بغلوں کے نیچے اور زیر ناف بال ہمیں وقتا فوقتا صاف رکھنے ہوتے ہیں کیونکہ یہاں پر صرف بدبو پیدا ہوتی ہے بلکہ یہ انسانیت کے بھی خلاف ہے اور فطرت کے قریب یہ ہے کہ آپ اس کو صاف کریں مختلف کریمیں اور مختلف طریقے اس وقت موجود ہیں اور اس کے استعمال کے بعد یہ بال وقتی طور پر ختم ہو جاتے ہیں لیکن کچھ وقت کے بعد دوبارہ سے نکلنے لگ جاتے ہیں اس لئے بار بار ان کی صفائی کرنی پڑتی ہے موجودہ دور کے اندر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ان بالوں کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا جاسکتا ہے لیکن یہ طریقہ ناکام ہے اور اس کی وجہ سے بہت زیادہ لوگوں کو جلدی مسائل کا سامنا ہوتا ہے کیوں کہ اس کے اندر جو لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے اس میں جو خلیات کو تباہ کرنے کے لئے لیزر کی شعاعیں ڈالی جاتی ہے اس کی وجہ سے انسان کی کھال کو بھی نقصان ہوتا ہے آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد زیر ناف اور بغلوں کے بال ہمیشہ کے لئے ختم ہو سکتے ہیں


پنجاب کے اکثر علاقوں کے اندر ایک درخت پایا جاتا ہے جس کو کیکر کا درخت کہا جاتا ہے اس کے اوپر پھلیاں لگتی ہے آپ نے مناسب مقدار میں پھلیاں لینی ہے اور اس کو پیس لینا ہے اس میں پانی ہرگز نہیں ملا کیونکہ ان میں نمی موجود ہوتی ہے اس کو اچھی طرح پیس کر اس کا پیسٹ بنائیں رات کے وقت جس جگہ کے بال صاف کرنے مطلب ہے اس کو اچھی طرح سے صاف کریں بالوں کو وہاں سے ختم کریں اور اس کے بعد یہ پیسٹ لگائیں صبح اٹھ کر دھولیں روزانہ اس کا استعمال کریں ایک ہفتے کے استعمال کے بعد آپ کو محسوس ہو جائے گا کہ بال مکمل ختم ہوچکے ہیں اس کے استعمال کے بعد دوبارہ بال نہیں ہونگے اس کے علاوہ کچھ اور طریقے بھی ہیں جس کو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائے