کریلےمیں سوراخ کر کے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟


انسان کی صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے کہ وہ خوش خوراک ہو اور اس کے ساتھ ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرتا ہوں اور ایسی خوراک کو سے خود کو محفوظ رکھتا ہوں گے جو جسم کے اندر فاضل مادے بنائے اور بجائے اس کے کہ جسم کو توانائی بخش ہے اس کی وجہ سے جسم میں چربی پیدا ہونے لگے یاد رہیں خوش خوراکی کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ جو کچھ ملتا ہے وہ کھاتا رہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے چیزوں کا استعمال کرے جو کہ صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں یاد رہے جو شخص ہر وقت کھاتا رہتا ہے اور پر ایسی چیزوں سے پرہیز نہیں کرتا جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں جن کا استعمال کرنا موٹاپے کی وجہ بنتی ہے تو ایسے شخص کو موٹا ہو جاتا ہے اور موٹاپا جو بھی دفعہ جاتا ہے تو بہت مشکل سے ختم ہوتا ہے اس وجہ سے ماہرین کہتے ہیں کہ خوراک پر ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے لیکن پھر بھی آپ نے خیال نہیں رکھا اور موٹے ہو گئے ہیں تو پریشانی کی بات نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایسی چیز کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال کی وجہ سے نہ صرف آپ کا موٹاپا ختم ہو گا

بلکہ اس کی وجہ سے جسم میں ایسے فاضل مادے جو نقصان دہ ہوتے ہیں وہ بھی نکل جائیں گے آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ اپنی ایسی خوراک جو کہ گھر میں نہیں بنتی یا پھر زیادہ تلی ہوئی ہوتی ہے اس کا استعمال ختم کرتے رہے اس کے ساتھ روزانہ کم سے کم ایک گھنٹہ ہو بات کرنی ہے اور جو چیز استعمال کرنی ہے وہ نہا رمنہ کرنی ہے اس سے دوائی کو بنانے کے لئے آپ کو جو چیزیں چاہیے ہوگی وہ گھر سے بھی میسر ہو جائے گی اس میں استعمال ہونے والی چیز دارچینی ہے اس کے ساتھ شہد اور لیموں کا رس ایک چمچ دارچینی کا پاؤڈر ایک چمچ شہد اور ایک چمچ لیموں کا رس تینوں کو ایک گلاس پانی میں ملائیں اور نہارمنہ استعمال کریں اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کا نظام انہضام درست ہوگا بلکہ جسم میں موجود فاضل چربی پانی کی شکل میں جسم سے خارج ہو جائے گی اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے ہیں جس کے بارے میں جاننے کے لئے آپ کو ویڈیو دیکھنی ہوگی اس لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے

https://www.youtube.com/watch?v=B_Ct0dudCLk