کیا آپ کا بچہ بھی یہ شوق سے کھاتا ہے ؟


کھانا پینا انسان کی زندگی کا ایک لازمی جز ہے اور یہ نہ صرف لذت دہن کا کام دیتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہماری بھوک کو مٹاتا ہے اور ہماری صحت کے لئے بھی ایک ضروری چیز ہے کیونکہ اگر ہم کھائیں گے نہیں تو پھربڑھے کیسے ہونگے لیکن یاد رہے کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں کہ جو کہ ہم روزمرہ استعمال کرتے ہیں اور وہ غلط پکانے کی وجہ سے بجائے اس کے کہ ہماری صحت کا ضامن بنتی صحت کے لئے نہایت نقصان دہ ہو جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ غلط طریقے سے اس کو پکایا جائے تو اس کے اندر کچھ ایسی کیمیائی تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے مثلا ایشیا ممالک میں اچار کو کھانے میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو زیادہ پسند بھی کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اچار کیسے تیار ہوتا ہے درس لاچار کو تیار کرنے کے لئے مہینے سے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے کیوں کہ اس کے اندر جو چیزیں ڈالی جاتی ہے وہ دراصل گل سڑ جاتی ہے جس کے بعد اس میں ترشی پیدا ہوجاتی ہے اور پھر اس کے بعد ہم اس کو کھاتے ہیں یاد ہیں اس دوران بہت زیادہ کیمیائی عوامل ہوتے ہیں اور ان میں استعمال ہونے والے اجزا کے جو فوائد ہوتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں اور اس کے برعکس ایسے مادے پیدا ہو جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں


ایسے ہم بچوں کو زیادہ تر آلو کی چپس فرائی کر کے کھلاتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی زیادہ چکنائی پر مشتمل ہوتے ہیں اس لیے بچوں کو یہ غذا ہرگز نہیں کھلانی چاہیے کیونکہ یہ ان کے معدے پر بوجھ ڈالتا ہے اور نظام انہضام پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ایسے ہی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاپ کورن جو کہ مائیکرو اوون میں بنائے گئے ہو اس کو بھی ہرگز استعمال نہیں کرنا چاھئے کیونکہ ریڈیایشن کے بعد ان میں جو غذائیت ہوتی ہے ختم ہو جاتی ہے اور اس میں ایسے مضر اجزا شامل ہو جاتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے مثانے کا کینسر لگ سکتا ہے اس کے علاوہ ایسی اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم استعمال کرتے ہیں لیکن ہم ان کی افادیت اور اس کے نقصانات کا علم نہیں ہوتا ان تمام چیزوں کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ