چہرہ دودھ سے بھی زیادہ سفید


صبح فجر کے وقت اٹھنے کے بعد سب سے پہلے ہمارا کام ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھ لے اور اللہ کے ہاں سربجود ہو جائے کہ جس نے ہمیں دوبارہ سے زندگی عطا کی اس کی بات ہمارا پہلا کام یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے دانتوں کی صفائی کا کام شروع کرتے ہیں اور برش کرتے ہیں جس کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کیا جاتا ہے مختلف دانتوں کے لئے مختلف طرح کے ٹوتھ پیسٹ تجویز کیا جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تو بس صرف دانتوں کو چمکانے کے لئے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ اس کے اور بہت سے زیادہ استعمالات کرسکتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ٹوتھ پیسٹ کو چہرے پر نکلنے والے دانوں پر لگائے

تو اس کی وجہ سے دانے ختم ہو جاتے ہیں اگرچہ اکثر لوگوں کے دانے بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں اس کی وجہ سے اور مستقبل میں بھی جو داغ دھبے بنتے ہیں وہ بھی ختم ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو اس سے الرجی بھی ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ٹوتھ پیسٹ کے اور بھی کافی سارے استعمالات ہے مثلا آپ سپورٹس شوز کا استعمال کرتے ہیں اور ان کا رنگ خراب ہو چکا ہے تو اگر آپ دوبارہ اس کو نیا بنانا چاہتے ہیں تو برش کے ساتھ ٹوتھ پیسٹ لگائے اور آپ کے جوتے بالکل صاف۔ ٹوٹ پیسٹ کو آپ اس کے علاوہ دیگر کاموں میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں