گرم انڈے کھانے والو ں کے لئے


مرغی اس بھی شوق سے کھاتے ہیں اور اس سے نکلنے والا انڈا ہے جو کہ ہمارے نزدیک ایک جزو ہوتا ہے اور اس کے بغیر ناشتہ مکمل تصور نہیں کیا جاتا مرغی کے گوشت کے بارے میں بہت ساری تحقیقات ہوئی ہے کہ یہ کس طرح انسان کے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے اور اگر انڈا استعمال کیا جائے تو اس کے کیا فوائد ھوتے ہیں یاد رہے کہ کسی بھی ایسے ملک میں جہاں پر ابھی مکمل طور پر ترقی نہیں ہوئی ہوتی وہاں پر یہ صنعت ایک بہت بڑی صنعت جمع کی جاتی ہے اور اس کی وجہ سے لوگوں کی آمدن میں بہت زیادہ اضافہ بھی دیکھنے میں نظر آتا دراصل پولٹری فارم کے اندر دو طرح کی مرغیاں پالی جاتی ہے ایک مرغی بہت ہی ہے کہ جس کو گوشت کی پیداوار کے لیے رکھا جاتا ہے اور دوسری وہ ملی ہوتی ہے جس کو لیر مرغی کہتے ہیں اور یہ مرغی صرف اور صرف انڈہ دینے کے لیے ہوتی ہے ان مرغیوں کو ایسی فیڈنگ کی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے ان کا گوشت بھی جلدی بنتا ہے اور مرغی تیار بھی جلدی ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جن مرغیوں کو خاص کر صرف انڈوں کی پیداوار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ان کی خوراک گوشت والے مرغیوں سے زیادہ سخت ہوتی ہے ان کو خوراک میں زیادہ تر ایسے سٹیرایڈ استعمال کرائے جاتے ہیں کہ جس کی وجہ سے جسم کے اندر انڈے جلدی بنتے ہیں اور زیادہ بنتے ہیں اس کی وجہ سے اگرچہ انڈوں کی پیداوار تو بہت زیادہ ہوجاتی ہے اور منافع بھی آنے لگ جاتا ہے لیکن اس کا سب سے زیادہ اثر مرغی کو ہوتا ہے کیونکہ اس کے جسم میں ایسی کیمیائی تبدیلیاں پیدا ہونے لگ جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے اس کی زندگی بہت کم ہو جاتی ہے اور ایک مرغی جو عموما 3 سے 5 سال تک جیتی ہے وہی مرغی اگر جائے ایک پولٹری فارم میں اس کی پرورش کی جائے تو وہ مرغی زیادہ سے زیادہ دو سے تین مہینے زندہ رہ سکتی ہے کیونکہ ان کی خوراک ان کے جسم کو مکمل طور پر ڈیمیج کردیتی ہے جس کے بعد ان کو مختلف بیماریاں لگ جاتی ہے اور اس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو جاتی ہے ان مرغیوں کو ایسا کیا خوراک خوراک میسر ہوتی ہے اور اس کے کیا اثرات ہوتے ہیں اور ایک مرغی کتنے دن کے اندر بڑی ہوئی ہو جاتی ہے اور اس کی موت کیسے دردناک طریقے سے واقع ہوتی ہے ان تمام تفصیلات کو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں