سرسوں کے تیل میں یہ ایک چیز ملا لو بس


عورت کا حسن لمبے خوبصورت اور سیاہ گھنے بالوں میں چھپا ہوا ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ عورت کا زیور ہے خواتین نہ صرف اپنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف طرح کے مساج کرتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ بالوں کے اندر جو چمک ہے وہ بھی برقرار رہے اور بال صحت مند رہیں لیکن ناقص غذا کی وجہ سے اور بالوں کی بہترین نشوونما نہ ہونے کی وجہ سے بال آہستہ آہستہ چڑھنے لگ جاتے ہیں اور ایک دن ایسا بھی آجاتا ہے کہ سیاہ گھنے بال کسی اجڑے ہوئے چمن کی طرح نظر آتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بالوں کی صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنی باقی جسم کی صحت کا بھی خیال رکھیں اچھی غذا کا استعمال کریں ٹینشن سے خود کو دور رکھے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر ممکن ہو سکے تو روزانہ کے حساب سے اپنے بالوں کے اندر تیل کا مالش ضرور کریں

ایسے تو بہت سارے تیل موجود ہے کہ جس کے استعمال کی وجہ سے بال بہتر ہو جاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد آپ کے بال خوبصورت لمبے اور سیاہ ہوجائیں گے اور بال گرنا بند ہوجائیں گے یہ انتہائی آسان ہے اس کے لئے آپ کو سرسوں کا تیل چاہیے اور اس کے ساتھ ایک عدد پیاز اور اگر ممکن ہوسکے تو اس میں لہسن کی جوے ڈال دیں اس کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پاؤں سرسوں کا تیل لے اس کے اندر آٹھ سے نو کی تعداد میں لہسن کو پیس کر ڈالی اور اس کے ساتھ ایک پیاز کا رس نکال کر اس میں اچھی طرح سے مکس کرلیں اور گرم کریں اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے جائیں تا کہ جلنا بھی خود گرم ہو جاؤ اور تیل کا رنگ بدلنے لگ جائے تو اس کے بعد اس کو اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور اس کوکسی برتن کے اندر ڈال دے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں اور اگر روزانہ اس کا استعمال ممکن نہ ہو تو پھر اپنے کم سے کم تین دفعہ اس کو ضرور استعمال کریں جس کی وجہ سے نہ صرف سر سے خشکی ختم ہوتی ہے بلکہ بالوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہے بال سیاہ ھو جاتے ہیں اور اس کے اندر جو دیگر مسائل ہوتے ہیں وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اس کا استعمال ضرور کریں